Daily Archives

November 11, 2020

ترکی دنیا کی بڑی اقتصادی قوتوں میں شامل ہوجائے گا:اردوان

انقرہ :   انقرہ میں مرکزقومی کنونشن و ثقافت میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہاکہ ہم مصطفی کمال اتاترک کی تجویز کے مطابق عقل و علم کی راہ کو اپناتے ہوئے اس پر گامزن ہیں ۔ ان کے ورثے کو کھوکھلا بنانے کی کوششیں کرنے والوں کو قوم کے سپرد کرتے…

امریکا کی 244سالہ تاریخ بدلنے والی ہے

واشنگٹن  :  شکست خوردہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی جیت کا اعلان کر دیا ۔ اپنے ٹویٹ میں انھوں نے لکھا ہم جیتیں گے ۔ ٹرمپ کی ترجمان نے کہا صدارتی انتخاب 2020 میں جو بائیڈن کی فتح کے خلاف قانونی جنگ ‘صرف شروعات ہے ۔وائٹ ہاؤس میں پریس…

آرمینیا نے شکست تسلیم کرلی، آذربائیجان میں‌ فتح کا جشن، پاکستانی پرچموں کی بہار

باکو :   آرمینیا نے شکست تسلیم کرتے ہوئے آذربائیجان کے ساتھ ایک مرتبہ پھر امن معاہدے پر اتفاق کر لیا، جس کے بعد سینکڑوں فوجیوں پر مشتمل روسی امن فورس نگورنو کاراباخ کیلئے روانہ ہو گئی۔ نیوز ایجنسی کے مطابق آذربائیجان کے صدر الہام علیوف ،…

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا مولانا عادل خان کی شہادت پراظہار افسوس

راولپنڈی:   آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مولانا عادل خان کی شہادت پراظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ قابل مذمت ہے، مجرموں کو کٹہرےمیں لانے کیلئے سول انتظامیہ کی بھرپور مدد کی جائے گی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ واقعہ…

پاکستان کوغیرمستحکم کرنیکی سازشیں کی جارہی ہیں،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ کچھ لوگ سازشوں کا حصہ بن کر ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ملکی وحدت پارہ پارہ کرنے والی قوتوں کو شکست ہوگی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

‏اپوزیشن تحریک میں ریاست کو درپیش اصل چیلنج مذہب کارڈ کا استعمال ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد:   وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏اپوزیشن تحریک میں ریاست کو درپیش اصل چیلنج مذھب کارڈ کے استعمال کا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اپوزیشن کی تحریک مدرسے کے…

کورونا پھیلنے کے خدشات ،اسلام آباد میں دو اسکول، 32 ریسٹورنٹس اور 47 دکانیں سیل

اسلام آباد:   اسلام آباد میں کورونا پھیلنے کے خدشات کے سبب تین سیکٹرز کی مختلف گلیاں سیل کر دی گئیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو اسکول، 32 ریسٹورنٹس اور47 دکانیں سیل کر دی گئیں۔ اسلام آباد کے تین سیکٹروں میں سمارٹ لاک ڈئاون لگا دیا…

کورونا سے ملک بھر میں‌ مزید 12 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 6 ہزار 570 تک پہنچ گئی

اسلام آباد:   کورونا سے ملک بھر میں مزید 12 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اب تک 6 ہزار570 اموات ہو چکی ہیں، مہلک وائرس سے 3 لاکھ 18 ہزار 932 شہری متاثر ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کے اعداد و شمار جاری کر دیئے…

کورونا کیسز بڑھ گئے، انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی: اسد عمر

اسلام آباد:   وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ اسدعمر کا کہنا ہے کہ 6 ہفتے تک کورونا کیسز دو فیصد مثبت رہے، گزشتہ ہفتے اس میں دو فیصد…