Browsing Category
پاکستان
پاکستان
گورنر خیبر پختونخوافیصل کریم کنڈی کا یوم اقبال پر پیغام
پشاور، نیوز ٹکرز،
9 نومبر 2025
گورنر خیبر پختونخوافیصل کریم کنڈی کا یوم اقبال پر پیغام
علامہ اقبال کی سوچ اور فکر کا محور صرف اسلام تھا: گورنر خیبر پختونخوا
علامہ اقبال ایک عظیم المرتبت شاعر کے ساتھ مصور پاکستان اور مفکر اسلام تھے، فیصل…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ پیدائشِ پر پیغام
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ پیدائشِ پر پیغام
علامہ اقبالؒ نے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کا شعور بیدار کیا۔ صدرِ مملکت
اقبالؒ کا پیغام آج بھی رہنمائی کا سرچشمہ ہے ۔ صدر زرداری
1930 کا خطبۂ الٰہ آباد مسلمانوں…
انجینئر امیر مقام کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے حالیہ بیان پر ردعمل
پشاور۔ 08 نومبر :وفاقی وزیر و صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حالیہ بیان افسوسناک اور اشتعال انگیز ہے، ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانات کسی صورت برداشت نہیں کیے جا…
پیش کیے گئے بل پر تفصیلی غور و خوض قائمہ کمیٹی میں کیا جائے گا تاکہ تمام پہلوو ¿ں پر جامع بحث ممکن…
اسلام آباد۔8نومبر :نائب وزیراعظم و و زیر خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار نے ہفتے کو سینیٹ کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پیش کیے گئے بل پر تفصیلی غور و خوض قائمہ کمیٹی میں کیا جائے گا تاکہ تمام پہلوو ¿ں پر جامع بحث ممکن ہو۔ انہوں نے…
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا پی ٹی وی نیوز کے پرائم منسٹر بیٹ رپورٹر مظہر عباس کے…
اسلام آباد۔8نومبر :وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے پی ٹی وی نیوز کے پرائم منسٹر بیٹ رپورٹر مظہر عباس کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتے کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے…
وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے دو روزہ دورہ کے بعد باکو سے اسلام آباد روانہ ہو گئے
باکو ۔8نومبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے دو روزہ دورہ کے بعد باکو سے اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔ہفتہ کو باکو کے حیدر علیوف بین الاقوامی ایئرپورٹ پر آزربائیجان کے اول نائب وزیراعظم یعقوب ایوبوو، آذر بائیجان میں پاکستان کے سفیر…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر پوری قوم کو مبارکباد، قومی…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر پوری قوم کو مبارکباد، قومی کرکٹ ٹیم کو داد تحسین
وزیرِ اعظم کی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی، کوچز اور بورڈ عہدیداران کی بھی پزیرائی.
پاکستان کرکٹ ٹیم نے…
وزیراعظم شہباز شریف کی باکو میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین…
باکو۔8نومبر وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر قریبی رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ہفتہ کو…
پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں،کارا باخ میں آذربائیجان کی کامیابی خود…
باکو۔8نومبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، کارا باخ میں آذربائیجان کی کامیابی غزہ کے بہادر عوام اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سمیت منصفانہ موقف،خود مختاری اور حق خود…
لوک میلہ: بلوچستان پویلین میں صوبے کی بھرپور ثقافت کی نمائش
"لوک میلہ کے لیے وسیع جگہ مختص کی ہے۔ بلوچستان کے محکمہ ثقافت کی جانب سے قائم کیا گیا بلوچستان پویلین بلوچی ثقافت، فنون، دستکاری، لوک موسیقی، رسومات، روایات، کھانوں اور لوک تفریح کی فراوانی کے ساتھ زائرین کی توجہ حاصل کرتا ہے۔بلوچستان…
