Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کا اومان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو رابطہ

 اسلام آباد۔15نومبر (:نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اومان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے برادر ملک کے قومی دن سے قبل پرتپاک مبارکباد پیش کی۔ ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ کی…

بانی پی ٹی آئی کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات جھوٹے ہیں ، عطائ اللہ تارڑ

لاہور۔15نومبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطائ اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمرا ن خان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات جھوٹے اور من گھڑت ہیں، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی حکومتی معاملات پر اثرانداز ہوتی…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قومی ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی پر انہیں مبارکباد

 اسلام آباد۔15نومبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قومی ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی پر انہیں مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کے روز سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا…

اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا وزیراعظم ہاو س آمد پر پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد۔15نومبر :اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا وزیراعظم ہاو ¿س آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنماو ¿ں نے گرم جوشی سے مصافحہ کیا۔ ہفتہ کو شاہ عبداللہ دوم کی…

ٹیرف اصلاحات کی بدولت مثبت رجحانات ایف بی آر کو جدید، شفاف اور بہتر بنانے کے حکومتی اقدامات کے درست…

 اسلام آباد۔15نومبر  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیرف اصلاحات کی بدولت مثبت رجحانات ایف بی آر کو جدید، شفاف اور بہتر بنانے کے حکومتی اقدامات کے درست ہونے کا ٹھوس ثبوت ہیں، تازہ ترین معاشی اعدادوشمار، حکومتی معاشی اصلاحات کو درست…

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج شام وزیراعظم ہاؤس میں اردن کے شاہ عبداللہ (دوئم) ابن الحسین کا استقبال…

 دونوں رہنماؤں میں ملاقات کے دوران بات چیت میں دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے ساتھ ساتھ اقتصادی، تجارت، سرمایہ کاری، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی، تعلیم کے ساتھ ساتھ دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مواقع تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ دونوں…

ڈاکٹر فاروق ستار کا ارشد انصاری کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

کراچی (رپورٹ): متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے لیبر ڈویژن کے انچارج ارشد انصاری کے والد محترم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ارشد انصاری سمیت تمام…

کراچی کی تباہ حالی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور صوبائی حکومت ہے، ڈاکٹر فاروق ستار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  کراچی (رپورٹ): متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کی صرف سڑکیں ہی نہیں، بلکہ لوگوں کے دل اور نوجوانوں کے مستقبل بھی ٹوٹ چکے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا…

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا گلگت بلتستان میں 24واں آغوش آرفن سنٹر قائم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  راولپنڈی (خصوصی رپورٹ): الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے گلگت بلتستان میں 24ویں آغوش آرفن ہوم کا افتتاح کردیا۔ 6 کنال رقبے پر قائم اس آغوش ہوم میں 200 یتیم بچوں کی رہائش کی گنجائش موجود ہے، جبکہ پہلے مرحلے میں 50 بچوں کی…

سندھ کلچرل میوزک نائٹ نے محفل لوٹ لی — صنم ماروی، سیف سمیجو اور دیگر فنکاروں نے رنگ جمایا

لوک میلہ – آٹھوایں دن کی پریس ریلیز لوک ورثہ کے زیرِ اہتمام جاری ’’لوک میلہ ‘‘ کے آٹھویں روز رنگا رنگ ثقافتی سرگرمیوں نے میلے کو نئی رونق بخشی۔ سندھ کلچرل میوزک نائٹ نے میلے کی شام کو مکمل طور پر اپنی گرفت میں لے لیا، جہاں ملک بھر سے آئے…