Browsing Category

پاکستان

پاکستان

گلشن اقبال نیپا واقعہ: تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی

وزیر بلدیات، ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ گلشن اقبال نیپا میں مین ہول میں گر کر معصوم ابراہیم کے جاں بحق ہونے کا واقعہ نہایت دلخراش ہے۔ سندھ اسمبلی کے نمائندوں اور سینئر افسران پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی قائم کی گئی ہے تاکہ…

35ویں نیشنل گیمز 2025 کا افتتاح 6 دسمبر کو، بلاول بھٹو زرداری کریں گے

سندھ حکومت کی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے 35ویں نیشنل گیمز 2025 کی حتمی تیاریوں کا جائزہ لیا، جو 6 تا 13 دسمبر کراچی میں منعقد ہوں گے۔ اجلاس کی صدارت وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ نے کی۔ اجلاس میں محکمہ کھیل،…

سندھ حکومت کا صوبے میں کرکٹ کے فروغ کی حمایت کا اعلان

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ حکومت حیدرآباد اور صوبے کے دیگر شہروں میں کرکٹ کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی پختہ حمایت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر ضلع میں معیاری اسٹیڈیم…

خصوصی افراد کا عالمی دن “ڈاکٹر فاروق ستار” کا خصوصی پیغام۔۔۔!!!

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رُکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہم یہ باور کروانا چاہتے ہیں کے جسمانی ساخت میں کسی بھی کمی کے شکار افراد معذور نہیں بلکہ…

رحیم یار خان: پولیس مقابلے میں تین منشیات فروش ہلاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ رحیم یار خان: رحیم یار خان میں پولیس مقابلے کے دوران تین منشیات فروش ہلاک ہو گئے۔ ڈی پی او رحیم یار خان عرفان سمو کے مطابق، کارروائی مقامی انٹیلی جنس اور مخبر کی اطلاع پر عمل میں لائی گئی، جس کے دوران ملزمان کی جانب سے…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد — 03 دسمبر 2025 صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان خصوصی افراد کے حقوق، وقار اور مکمل شمولیت کے تحفظ کے عزم پر قائم ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ خصوصی…

دوسرے اسلامی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی واضح پاپولیشن مینجمنٹ حکمتِ عملی ناگزیر ہے: عظمیٰ بخاری

 لاہور() وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آبادی میں توازن قومی ترقی، سماجی استحکام اور عوامی فلاح کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دنیا بھر خصوصاً اسلامی ممالک نے پاپولیشن مینجمنٹ کے حوالے سے واضح…

متحدہ عرب امارات کو قومی دن کی مبارکباد، پاکستان-یو اے ای تعلقات کی اہمیت پر زور

 میں، ڈیلی انڈیپنڈنٹ اور عسکر انٹرنیشنل کی جانب سے متحدہ عرب امارات کی قیادت اور عوام کو ان کے قومی دن پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پاکستان اپنے تاریخی اور برادرانہ پاکستان-یو اے ای تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جو مشترکہ ایمان،…

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معذور افراد کے عالمی دن پر معذور…

سکھر، 2 دسمبر: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معذور افراد کے عالمی دن پر معذور افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے قوم سے اپیل کی ہے کہ ہمدردی سے آگے بڑھ کر عملی شمولیت کو یقینی بنایا جائے۔ میڈیا سیل بلاول…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔ صدرِ مملکت نے خوارج کو جہنم واصل کرنے پر جوانوں کی جرات کو سراہا۔ ‎بھارتی سرپرستی میں سرگرم…