Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات تمام بڑے عالمی منڈیوں میں مسلسل کمی کا شکار؛ مسابقت بحال کرنے کے لیے…
اسلام آباد، 07 جنوری 2026 — پاکستان ٹیکسٹائل کونسل (پی ٹی سی) کے چیئرمین فواد انور نے مالی سال 2025–26 کی پہلی ششماہی کے دوران برآمدی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات کو شدید اور ہمہ گیر زوال…
برآمدی رفتار میں کمی، ٹیکسٹائل سیکٹر میں برطرفیوں اور فیکٹری بندشوں کا خدشہ: چیئرمین پی ٹی سی
اسلام آباد: 14 دسمبر 2025 — چیئرمین پاکستان ٹیکسٹائل کونسل (پی ٹی سی) فواد انور نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کا ٹیکسٹائل اور ملبوسات کا شعبہ ایک نازک موڑ پر پہنچ چکا ہے، جہاں کاروبار کی بلند لاگت اور برآمدی رفتار میں کمزوری کے باعث بڑے…
مظفرآباد: حریت کانفرنس کے وفد کی سمعیہ ساجد سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش
مظفرآباد، 7 جنوری:
کل جماعتی حریت کانفرنس کے ایک وفد نے سیکریٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ کی قیادت میں مرکزی چیئرپرسن مسلم کانفرنس خواتین ونگ اور چیئرپرسن کشمیر ویمن الرٹ فورم (کواف) سمعیہ ساجد سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی۔
ملاقات کے…
ڈی جی پی ایچ اے کی نئی ضلعی ایجنسیوں کو جامع باغبانی پلان پیش کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 7 جنوری:
ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی ناہید گل بلوچ نے نئی قائم شدہ ضلعی ہارٹیکلچر ایجنسیوں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے شہروں میں باغبانی اور جمالیاتی خوبصورتی سے متعلق ممکنہ اقدامات پر…
گورنر پنجاب نے سابق رکن صوبائی اسمبلی عرفان شفی کھوکھر کے گھر جا کر تعزیت کی
6 جنوری 2026
لاہور، 6 جنوری – گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے آج مرحوم رکن صوبائی اسمبلی عرفان شفی کھوکھر کے گھر کا دورہ کر کے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ عرفان شفی…
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے جمرود اور باڑہ کے لیے بی آر ٹی توسیع کی ہدایات دے دیں
پشاور، 6 جنوری – وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضلع خیبر کے جمرود اور باڑہ میں بس ریپڈ ٹرانزٹ سروس کی توسیع کے تمام تیاریاں کم سے کم وقت میں مکمل کریں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بی آر ٹی توسیع سے…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی خوراک کے معیار، کولڈ چینز اور رمضان…
اسلام آباد۔6جنوری :وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا جس میں مہنگائی کے رجحانات، اشیائے ضروریہ کی دستیابی، قیمتوں کے استحکام اور بالخصوص…
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت قومی گندم نگرانی کمیٹی کا تیسرا اجلاس، عبوری قومی گندم…
اسلام آباد۔6جنوری :وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت قومی گندم نگرانی کمیٹی کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں عبوری قومی گندم پالیسی کے نفاذ کے لیے صوبوں/خطوں میں صوبائی عملدرآمد یونٹس کے قیام میں ہونے…
نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات ،وزیر خارجہ عباس…
اسلام آباد۔6جنوری :نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ایرانی سفیر نے نائب وزیر اعظم کو ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی جانب…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ظفر الحق کی رہائش گاہ آمد، راجہ ظفر…
اسلام آباد۔6جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینئر سیاستدان راجہ ظفر الحق کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے راجہ ظفر الحق کی عیادت کی ۔ منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے…
