Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حافظ حمداللہ کی اسپیشل سیکریٹری داخلہ سے شناختی کارڈ بحال کرنے کی اپیل ، سیکریٹری داخلہ شہریت…

اسلام آباد:  نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے جے یو آئی ف کے اہم رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ ہونے کے فیصلے پر سیکریٹری داخلہ بھی ہنس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حمداللہ نے اسپیشل سیکریٹری…

پرویز رشید کا چیئرمین سینیٹ کو خط ، استحقاق کمیٹی کا اجلاس فوری طلب کرنے کی درخواست

اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سینیٹر پرویز رشید نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھتے ہوئے استحقاق کمیٹی کا اجلاس فوری طلب کرنے کی درخواست کی ہے ،سینیٹ کی استحقاق کمیٹی میں جے یو آئی (ف) کے رہنماء حافظ حمد اللہ کا معاملہ اٹھایا جا ئے…

نوازشریف کی طبیعت بدستور ناساز، پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھا جاری،لیول پھر تیس ہزار پر آ گیا

لاہور:  نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھا جاری، لیول پھر تیس ہزار پر آ گیا، میڈیکل بورڈ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ضمانت کے بعد سابق وزیراعظم کو شریف میڈیکل کمپلیکس یا اتفاق ہسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم…

تقسیم برصغیر کا ایجنڈا ادھورا، آج کشمیر بنے گا پاکستان کے اعلان کا دن ہے،شہباز شریف

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کشمیر بنے گا پاکستان کے اعلان کا دن ہے، تقسیم برصغیر کا ادھورا ایجنڈا کشمیر کی آزادی سے ہی مکمل ہوگا۔یوم سیاہ پر کشمیریوں اور پاکستانیوں کے نام پیغام میں…

مقبوضہ کشمیر میں 1989 سے اب تک ایک لاکھ شہادتیں ہوچکی ہیں، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد:  ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں 1989 سے اب تک ایک لاکھ شہادتیں ہوچکی ہیں، مقبوضہ وادی میں 3 دہائیوں میں 11 ہزار خواتین کی عصمت دری کی گئی۔تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ…

کشمیریوں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:  وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاش اعوان نے کہا کہ کشمیریوں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، پاکستانی قوم ہر قسم کے حالات میں کشمیریوں کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…

کشمیر پر بھارتی قبضے کے 72 سال مکمل ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ گیا

اسلام آباد : پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود پاکستانی و کشمیری شہریوں نے 27 اکتوبر 1947 کو کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا ، ملک بھر میں کاروباری مراکز بند ر ہے ،کشمیریوں کے حق میں جلسے، جلوس، مظاہرے کیے گئے ، ریلیاں…

ہر دن یوم سیاہ ہے جب تک کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں ملتا،ملیحہ لودھی

نیویارک:  ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ ہر دن یوم سیاہ ہے جب تک کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں ملتا۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر ملیحہ لودھی نے…

پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، حق خودارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی ، سفارتی حمایت جاری رکھیں گے،بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ…