Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سانحہ تیز گام،جاں بحق 57 افراد کی شناخت کیلئے ڈی این اے سیمپلنگ مکمل

رحیم یار خان:  سانحہ رحیم یار خان میں سانحہ تیز گام میں جاں بحق 57 افراد کی شناخت کیلئے ڈی این اے سیمپلنگ مکمل کرلی گئی، نمونے لاہور بھجوا دئیے گئے، سیمپل میچ ہونے پر شناخت کا عمل 10 روز تک مکمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے شیخ…

نواب شاہ،گھر میں آگ لگ گئی، 2 بچے جھلس کر جاں بحق،باپ زخمی

نواب شاہ:  نواب شاہ میں واقع ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے، بچوں کو بچانے کی کوشش میں باپ زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق نواب شاہ میں قاضی احمد کے علاقے پیر فارم کے ایک گھر میں اچانک آگ لگ گئی۔آگ سے 6…

جعلی مولویوں نے لاکھوں سادہ لوح افرادکوگمراہ کر رکھاہے، علی زیدی

کراچی:  وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ کئی دہائیوں سے جعلی مولویوں نے مذہب کاغلط استعمال کیا اور ان جعلی مولویوں نے لاکھوں سادہ لوح افراد کو گمراہ کر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد میں آزادی…

پاکستان میں اقلیتوں کو آزادی اور تحفظ کی دنیا میں کوئی مثال نہیں، گورنر پنجاب

لاہور:  گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو آزادی اور تحفظ کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے پیغام میں کہا کہ گرونانک کے جنم دن…

کنٹینر پر وہ 5 خاندان ہیں جو ہمیشہ ملک پر حکمرانی کرتے رہے، فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اسلام آباد:  وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کنٹینر پر وہ 5 خاندان ہیں جو ہمیشہ ملک پر حکمرانی کرتے رہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…

وزیراعظم کے ایک اشارے پر پانچ پیاروں اوران کے چمچوں پر زمین تنگ کردیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد:  وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ایک اشارے پر ان پانچ پیاروں اور ان کے چمچوں پر زمین تنگ کردیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے آزادی مارچ والوں کو مخاطب…

شہر میں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی، لاہور ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی کا نوٹس لے لیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ شہر میں ماحولیاتی آلودگی حالیہ دنوں خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے۔ہفتہ کو جسٹس شاہد کریم نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے ہارون فاروق کی…

فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی ضرورت نہیں ، وزیراعظم

گلگت:  وزیراعظم عمران خان نے نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے کہ آزادی مارچ والے کس سے آزادی لینے آئے ہیں،مولانا فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی ضرورت ہی کیا ہے، فضل الرحمان کے مارچ کو دکھا کر بھارتی میڈیا بہت خوش ہے، ایسا لگ رہا ہے کہ…

تیز گام حادثہ،برطانوی شاہی جوڑے کا دکھ کا اظہار

لندن : برطانوی شاہی جوڑے نے رحیم یار خان میں تیز گام حادثے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اندوہناک حادثے کی خبر پر شدید دکھ ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام لکھے گئے تعزیتی پیغام میں برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے