Browsing Category

پاکستان

پاکستان

صدر مملکت سے سعودی شوریٰ کونسل کے وفد کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئل ریفائنری اور معدنیات کے شعبے میں جاری تعاون پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی شہریت ایکٹ کے ذریعہ مسلم شہریوں کے خلاف کی جانے والی سازش کو سامنے لانا ہوگا