Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ولی عہد شیخ محمد بن زاید النیہان کا روزہ دورے پر پاکستان پہنچنے پر عمران خان نے خود استقبال کیا ،…

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النیہان کا ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچنے پر وزیر اعظم عمران خان نے خود استقبال کیا اور گاڑی بھی چلائی ۔

2019 میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کو مختلف محازوں پر قابل ذکر کامیابیاں ملیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہاہے کہ 2019 میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کو مختلف محازوں پر قابل ذکر کامیابیاں ملیں،ترکی قطر سعودی عرب ایران اور چین کے ساتھ تعلقات بہتر ہوئے، چین کے ساتھ تزاویراتی شراکت داری…

کرنل ریٹائرڈ انعام رحیم کے اغوا معاملہ،ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل راجہ عابد حسین…

راولپنڈی (این این آئی)ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے کرنل ریٹائرڈ انعام رحیم کے اغوا معاملہ پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل راجہ عابد حسین کو (آج) جمعہ کو طلب کر لیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیب کو نئے ترمیمی آرڈیننس پر مطمئن کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کو نئے ترمیمی آرڈیننس پر مطمئن کرنے کا حکم دیدیا ہے جبکہ جے یو آئی کے اکرم خان درانی کی ضمانت میں پندرہ جنوری تک توسیع کر دی گئی ۔

ملک بھر میں شدیدسردی کے باعث ٹھنڈ کے ریکارڈ پرریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور / سبی / کراچی(این این آئی)ملک بھر میں شدیدسردی کے باعث ٹھنڈ کے ریکارڈ پرریکارڈ ٹوٹ گیاتاہم سبی اورگردونواح میں سردی کا100سالہ ،لاہورمیں 2019کا دسمبر17برس کاسرد ترین مہینہ ریکارڈ کیاگیا۔تفصیلات