Browsing Category
تازہ ترین
بلوچستان،سرکاری دفاتر میں ہفتے میں 3 دن چھٹی کے فیصلے پر عملدرآمد شروع
کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں کفایت شعاری اقدامات کے تحت سرکاری دفاتر میں ہفتے میں 3 دن چھٹی کے فیصلے پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔حکومتِ بلوچستان نے ہفتے میں بشمول جمعہ، ہفتہ اور اتوار 3 چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔مختلف سرکاری دفاتر…
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے، پاکستان کا سلامتی کونسل میں مطالبہ
نیویارک پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مطالبہ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے۔
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں ایران سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ…
پاکستان ہمیشہ مملکت سعودی عرب کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا اور خطے میں امن کے مشترکہ مقصد کے حصول…
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، سعودی عرب سے واپس روانگی کے وقت جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رائل ٹرمینل پر مکہ ریجن کے ڈپٹی گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز ، ریاض میں…
نہال ہاشمی آج سندھ کے 35 ویں گورنر کا حلف اٹھائیں گے
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان نہال ہاشمی آج سندھ کے نئے گورنر کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔
گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں اعلیٰ حکومتی و سیاسی شخصیات کی شرکت متوقع ہے جبکہ حلف برداری کے…
وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات، ریڈ الرٹ جاری، مختلف شاہراہیں بند کر دی گئیں
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ شہر کی اہم شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے…
گوادر میں پسنی کے ساحل کے قریب ڈولفن کا جُھنڈ دیکھا گیا
گوادر کے پسنی کے مقام پر سمندر میں ڈولفن کا بڑا جُھنڈ دیکھا گیا، جو ساحل کے قریب تیرتے اور اچھلتے ہوئے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کے پسنی اہلکاروں نے اس دلکش منظر کو محفوظ کر لیا۔
ماہرین کے مطابق ڈولفن صاف اور…
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا مشرقِ وسطیٰ تنازع کے انسانی و معاشی اثرات پر اظہارِ…
پاکستان نے بدھ کے روز مشرقِ وسطیٰ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ صرف پُرامن اور مذاکرات کے ذریعے طے پانے والا حل ہی مزید شہری ہلاکتوں، علاقائی عدم استحکام اور اہم انفراسٹرکچر و توانائی کی فراہمی میں رکاوٹوں کو روک سکتا…
امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو سکیورٹی فراہم کرنے سے ہاتھ کھڑے کردیے
واشنگٹن:ایرانی حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے باعث امریکی بحریہ فی الحال آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں کو فوجی سکیورٹی فراہم کرنے سے ہاتھ کھڑے کردیے جبکہ پہلے ٹرمپ نے اپنے متعدد بیانات میں کہا تھا کہ تجارتی جہازوں کو سیکیورٹی ہم…
تیل 200 ڈالر فی بیرل تک جائے گا‘‘ ایرانی فوجی ترجمان کا سخت بیان
تہران: ایران نے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل روکنے کی دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حالات مزید کشیدہ ہوئے تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔
ایرانی حکام کے اس نئے بیان کے بعد عالمی…
امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی ایران جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران سے جنگ ختم کرنے کے لیے روس کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔
سلامتی کونسل میں روس کی پیش کردہ جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہو سکی۔ قرارداد کے حق میں 4 جبکہ مخالفت میں 2…