Browsing Category

تازہ ترین

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبریں بے بنیاد ہیں، پی ایس او کی وضاحت

کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی ممکنہ قلت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام میں بلاوجہ تشویش پھیلانے کے لیے غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں جبکہ حقیقت میں ملکی سطح پر…

مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مسلم لیگ کے سینئر رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم…

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55روپے اضافے پر حکومتی چال کا…

اسلام آباد( آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55روپے اضافے پر حکومتی چال کا بھانڈاپھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں کامران شاہد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پیٹرول ہفتے…

لاہور میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد

لاہور ( آن لائن)داتا دربار کے علاقے میں احمد پارک گھر سے ماں بیوی مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ ترجمان ایدھی کے مطابق موہنی روڈ احمد پارک گھر میں میاں بیوی پُراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے، جن کی شناخت 38 سالہ آزاد حسین اور 35 سالہ…

ایران جنگ پر ٹرمپ کا یوٹرن، حملے کے فیصلے کی ذمہ داری مشیروں پر ڈال دی

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف امریکی حملوں کے فیصلے سے متعلق ایک نیا مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے پیچھے ان کے قریبی مشیروں کی مشاورت اور سفارشات کارفرما تھیں۔ فلوریڈا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران گفتگو…

فوربز کی نئی فہرست جاری، ایلون مسک کی دولت 839 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

دنیا کے امیر ترین افراد کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں امریکی کاروباری شخصیت اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ عالمی جریدے فوربز کی جاری کردہ ورلڈ بلینئرز فہرست کے مطابق…

ایران کے حملوں کی 37 ویں لہر، طاقتور میزائلوں سے امریکی و اسرائیلی اہداف نشانہ

پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت امریکی اور اسرائیلی اہداف کے خلاف حملوں کی نئی لہر شروع کر دی گئی ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37ویں لہر کے دوران تین…

امریکی و اسرائیلی حملوں میں 1300 سے زائد ایرانی شہری جاں بحق ہوئے: ایرانی سفیر

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں 1300 سے زائد ایرانی شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ ان حملوں کے دوران اب تک 9 ہزار 669 شہری مقامات تباہ…

یومِ شہادتِ حضرت علیؓ: ملک بھر میں جلوسوں کی آمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

حضرت علیؓ کا یومِ شہادت آج ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس اور مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آج ملک کے مختلف شہروں میں مرکزی جلوس برآمد ہوں گے جن میں…

بلوچستان میں چینی سرمایہ کاری کے وسیع امکانات

اسلام آباد /کوئٹہ (آن لائن)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سابق صوبائی وزیر خزانہ امجد رشید کی قیادت میں چینی سرمایہ کار کمپنی چانگ جیانگ انڈسٹریز (SMC-Private) Limited کے چیئرمین ژانگ یانگ نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں…