Browsing Category

تازہ ترین

کوئٹہ سکولوں میں داخلہ مہم ‘34 ہزار بچوں کو داخل کرنے کا ہدف مقرر

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی نے کہاہے کہ نئے تعلیمی سال کے آغاز میں کوئٹہ کے 679 سکولوں میں داخلہ مہم کے دوران 34 ہزار بچوں کو داخل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے700 سے زائد اساتذہ کو…

بلوچستان میں پولیس کا کریک ڈاؤن: اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کی کمر توڑ دی گئی، 10 مغوی بازیاب

بلوچستان میں پولیس کی شاندار کریک ڈاؤن: اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کی کمر توڑ دی گئی، 10 مغوی بازیاب کرالیے گئے۔ آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے کی قیادت میں صوبائی پولیس نے جرائم کے خلاف ایک زبردست جنگ کا آغاز کر دیا ہے، جو اب اپنے…

مشکل وقت میں ایرانی قیادت و عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم کا سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو خط

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے رہبر معظم مجتبیٰ خامنہ ای کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد اور ان کے والد کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس مشکل وقت میں ایران کی قیادت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم…

پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، اہم پوسٹیں اور مراکز تباہ

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ارندو اور کرم سیکٹر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے اہم پوسٹوں اور مراکز کو تباہ کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان مؤثر…

ایران جنگ کے ابتدائی 2 دنوں میں امریکا نے 5.6 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال کئے: واشنگٹن پوسٹ

امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کے ابتدائی دنوں میں بھاری مقدار میں جدید اور مہنگا اسلحہ استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پینٹاگون نے جنگ کے صرف ابتدائی دو دنوں میں…

طالبان رجیم کی سرپرستی میں بڑھتی دہشت گردی خطے کے امن کیلئے خطرہ قرار

طالبان رجیم کی سرپرستی میں پروان چڑھتی دہشتگردی خطے کے امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ قراردے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی اور پشت پناہی کے باعث طالبان رجیم پرعالمی دباؤ میں اضافہ ہوگیا۔ اقوام…

ٹرمپ کا جنگ جلد ختم کرنے کا اشارہ، سٹاک مارکیٹ میں 11 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ جلد ختم ہونے کے اشارے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تاریخی گراوٹ کے بعد آج خریداری کا رجحان واپس لوٹ آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز سے ہی…

ایران جنگ کے ابتدائی 2 دنوں میں امریکا نے 5.6 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال کئے: واشنگٹن پوسٹ

امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کے ابتدائی دنوں میں بھاری مقدار میں جدید اور مہنگا اسلحہ استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پینٹاگون نے جنگ کے صرف ابتدائی دو دنوں میں…

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا۔ مٹی کے تیل کی قیمت…

طبی مشورے کےلیے چیٹ جی پی ٹی پر انحصار، اہم ہدایات جاری

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ طبی مشوروں کے لیے مصنوعی ذہانت کے ٹول چیٹ جی پی ٹی پر مکمل انحصار کرنا مناسب نہیں اور صارفین کو احتیاط برتنی چاہیے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر ہفتے 230 ملین سے زیادہ افراد صحت سے متعلق…