Browsing Category
تازہ ترین
افغانستان کی غیر قانونی حکومت نے سرخ لکیر عبور کر لی: آصف علی زرداری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی شہری علاقوں کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت اور وحشیانہ طاقت کے ذریعے قائم افغانستان کی غیر قانونی حکومت اپنی ذمے داریوں سے مسلسل مکر رہی ہے۔
اپنے بیان میں صدرِ…
آج امریکی افواج نے خارگ جزیرے اور فوجی اہداف پر طاقتور ترین حملے کیے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج امریکی افواج نے ایران کے خارگ جزیرے اور فوجی اہداف پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے طاقتور ترین حملے کیے۔
ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے تاج زیور، خارگ جزیرہ میں ہر فوجی ہدف کو مکمل…
ایران میں حملوں کے بعد اب تک 1450 افراد شہید ہو چکے: عرب میڈیا
امریکا اور اسرائیل کے ایران اور خطے میں حملوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق ایران میں حملوں کے بعد اب تک 1 ہزار 450 افراد شہید ہونے کی اطلاع، ہے، لبنان میں جنگ کے دوران 773 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
متحدہ عرب…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز
امریکا اور اسرائیل کے ایران کے خلاف حملے جاری، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز رہیں۔
لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2 اعشاریہ 68 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا، عالمی منڈی میں برینٹ خام آئل 103اعشاریہ 14 ڈالر…
زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزرابانی پی ایس ایل چھوڑ کر آئی پی ایل شامل
زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزرابانی نے انڈین پریمیئر لیگ میں معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سیزن سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں آئی پی ایل کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے…
جنگ کا پندرہواں روز،اسرائیل میں ایرانی حملوں کے بعد کئی مقامات پر شدید آگ لگ گئی
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی پندرہواں روز بھی کم ہونے کے بجائے مزید شدت اختیار کر گئی ہے، ایران نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملے کردیے جس کے بعد تل ابیب میں 20 دھماکے سنے گئے جبکہ متعد دمقامات پر آگ لگ گئی۔
ایران کی…
وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی مزید قیمتیں بڑھنے کے باوجود عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق اس مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ک عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کیلئے…
ہماری پہچان سب سے پہلے پاکستانی ہے پھر ہم بلوچ یا کچھ اور ہوں گے ‘وزیراعلیٰ میرسرفراز بگٹی
کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہماری پہچان سب سے پہلے پاکستانی ہے پھر ہم بلوچ یا کچھ اور ہوں گے ریاست ہر صورت اپنے شہریوں کا تحفظ کرے گی کوئٹہ میں ڈی ریڈی کلائزیشن سینٹر فعال کر دیا گیا ہے جہاں زیر حراست…
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس ‘بلوچستان پبلک سروس کمیشن ترمیمی مسودہ قانون2026 پیش
کوئٹہ (سٹی رپورٹر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان پبلک سروس کمیشن ترمیمی مسودہ قانون2026 پیش ،اسپیکر نے مسودہ قانون کو متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔ جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے بلوچستان…
کوئٹہ میں پولیس افسران اور اہلکاروں کو سزائیں دینے کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی
کوئٹہ (سٹی رپورٹر) کوئٹہ میں پولیس افسران اور اہلکاروں کو سزائیں دینے کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔ ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عمران شوکت نے اس حوالے سے اہم احکامات جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی افسر یا اہلکار کو ازخود سماعت کے…