Browsing Category
تازہ ترین
اسرائیل کی لبنان میں اسپتال پر بمباری: 12 ڈاکٹرز اور نرسیں جاں بحق
تل ابیب: اسرائیل نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے لبنان پر سفاکیت کی نئی تاریخ رقم کردی۔
عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ فضائی حملہ جنوبی قصبے برج قلعویہ میں واقع ایک کلینک پر کیا گیا جہاں طبی عملہ…
ایرانی حملوں میں تیزی، اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کی کمی
ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں میں اضافے کے بعد اسرائیل کے میزائل دفاعی نظام کے انٹرسیپٹرز تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق اسرائیل نے امریکا کو آگاہ کیا ہے کہ اس کے پاس بیلسٹک میزائل روکنے والے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوجوانوں کے لیے نئی الیکٹرک بائیک اسکیم متعارف کروادی
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوجوانوں کے لیے نئی الیکٹرک بائیک اسکیم متعارف کروادی۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے الیکٹرک بائیک اسکیم اہم قدم ہے۔
الیکٹرک بائیک کی کل مالیت…
پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی، چین ثالثی کے لئے متحرک
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں چین دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کے لیے متحرک ہو گیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے خطے کی صورتحال اور دو طرفہ…
ایران سے مزید 13 پاکستانی طلبہ و طالبات تفتان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے
تفتان (این این آئی) مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ایران میں زیرتعلیم پاکستانی طلبہ کے وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ ترین پیش رفت کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں قیام پذیر 13 پاکستانی طلبہ و طالبات تفتان بارڈر کے…
لیاقت بازار میں چوروں نے نقب لگا کر سنار کی دکان کو لوٹ لیا
کوئٹہ (آن لائن) تھانہ سٹی کے علاقے لیاقت بازار میں نامعلوم چور جیولرز کی دکان میں نقب لگا کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چوری کرکے لے گئے پولیس کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی شب نامعلوم چوروں نے لیاقت بازار میں واقعہ جیولرز کی دکان کی چھت سے…
حکومت بلوچستان نے کفایت شعاری اور ایندھن کے استعمال میں کمی کے اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ (آن لائن) حکومت بلوچستان نے موجودہ عالمی اور علاقائی صورتحال کے پیش نظر کفایت شعاری اور ایندھن کے استعمال میں کمی کے اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف منسٹر سیکرٹریٹ بلوچستان کی جانب سے باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا گیا ہے جس کے…
زرعی کالج درختوں کی کٹائی کا وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا ‘ پرنسپل معطل
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر زرعی کالج کے احاطے میں درختوں کی کٹائی سے متعلق وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے وزیراعلیٰ نے اس واقعے کو ماحولیاتی تحفظ اور…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 30 فیصد کٹوتی ہوگی ، وزیراعظم
کفایت شعاری سے حاصل شدہ رقم عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی۔
سلمان علی آغا کو تنبیہ، بڑی مشکل میں پھنس گئے
پاکستانی مڈل آرڈر بیٹسمین سلمان علی آغا کو بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں آسی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر باقاعدہ تنبیہ کر دی۔
ڈھاکا میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں سلمان علی آغا کو ضابطہ اخلاق…