Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان اور چین قابلِ اعتماد شراکت دار، قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے: دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین قابلِ اعتماد شراکت دار اور قریبی دوست ہیں۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ باہمی دلچسپی اور مشترکہ مفاد کے تمام امور پر پاکستان اور چین کے درمیان…

بلوچستان میں 17 سے 20 مارچ تک بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان

محکمہ موسمیات نے عید الفطر پر موسم کی صورتحال بارے پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں عید کے دنوں میں مطلع ابرآلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں 17 مارچ کی شام، رات سے نیا مغربی سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے،…

قومی ٹی ٹونٹی کپ میں کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

قومی ٹی ٹونٹی کپ کے مقابلوں میں کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں مسلسل بہتر کھیل کی بدولت دونوں ٹیموں نے اہم پوائنٹس حاصل کر کے اگلے مرحلے تک…

آبنائے ہرمز کی بندش کے سبب توانائی بحران مزید شدید ہونے کا امکان

آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث عالمی سطح پر توانائی کے بحران میں مزید شدت آنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق آئل انڈسٹری نے ٹرمپ انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ موجودہ صورتحال کے باعث توانائی کا بحران مزید سنگین ہو…

معاشی مشکلات کے باوجود چیئرمین سینیٹ کیلیے 9 کروڑ روپے کی گاڑی خریدنے کا انکشاف

اسلام آباد: سرکاری خزانے سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے لیے تقریباً 9 کروڑ روپے مالیت کی نئی گاڑی خریدنے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے بعد اس معاملے پر سیاسی اور عوامی حلقوں میں بحث شروع ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں…

کے پی کے میں پولیس چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پولیس چوکیوں پر دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملوں کی کوششیں ناکام بنا دی گئیں، جہاں پولیس اہلکاروں کی بروقت کارروائی اور مستعدی کے باعث شرپسند عناصر کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔ حکام کے مطابق الگ…

امریکا سے جنگ بندی کیلئےکبھی نہیں کہا،جب تک ضرورت پڑی اپنے دفاع کیلئےتیار ہیں: ایرانی وزیرخارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا سے جنگ بندی کی کوئی درخواست نہیں کی اور جب تک ضرورت پڑی ملک اپنے دفاع کے لیے تیار رہے گا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے اب تک کسی…

امت مسلمہ مشترکہ حکمت عملی اپنائے،فضل الرحمان

جیکب آباد:جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت پوری امتِ مسلمہ کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا اور اپنے مستقبل کے بارے میں مشترکہ حکمتِ عملی طے کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور مغربی دنیا کی پالیسیوں کے…

ایران کا خارگ جزیرے پر امریکی حملہ امارات سے ہونےکا دعویٰ، یو اے ای نے الزام مسترد کردیا

ایران نے متحدہ عرب امارات میں موجود امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کی نئی دھمکی دی ہے۔ ایران میں خارگ جزیرے پر امریکی حملوں کے بعد جاری بیان میں ایرانی فوج کے ترجمان نے امارات میں موجود شہریوں کو خبردار کیا کہ وہ ممکنہ ہدف بننے والے…

آبنائے ہرمز محفوظ بنانے کیلئے امریکا دوسروں سے مدد مانگ رہا ہے: عباس عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا آبنائے ہرمز محفوظ بنانے کیلئے دوسروں سے مدد مانگ رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر نے کئی ممالک یہاں تک کہ چین سے بھی…