Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سپریم کورٹ نے جج کے بیٹے کے قتل کیس میں سزائیں کالعدم قرار دے دیں
اسلام آباد، 12 ستمبر 2025 : سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ کے جج خالد شاہانی کے بیٹے کے 2014 میں ہونے والے قتل کے ملزمان کو بری کر دیا ہے، جس کی وجہ ناقص تفتیشی کام اور استغاثہ کو قرار دیا گیا ہے۔ اعلیٰ عدالت نے ٹرائل کورٹ اور سندھ…
پاکستان نے قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی، بین الاقوامی کارروائی کا مطالبہ
اسلام آباد، 12 ستمبر 2025 : پاکستان نے قطر پر اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کی خودمختاری، سلامتی اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو اس کے…
برازیل کے عظیم فٹبالر رونالڈینو کے بیٹے نے انگلش چیمپئن شپ کلب ہل سٹی کے ساتھ ایک سالہ معاہدہ کر لیا
لندن۔12ستمبر :برازیل کے عظیم فٹبالر رونالڈینو کے بیٹے جوائو مینڈیس نے انگلش چیمپئن شپ کلب ہل سٹی کے ساتھ ایک سالہ معاہدہ کر لیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق کلب نے جوائو مینڈیس کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کر دی ہے، معاہدے میں مزید ایک سال کی توسیع کا…
روٹس سکول سسٹم نے سکول کی سطح پر کرکٹ کے فروغ کے لیے ایک جامع منصوبے کا آغاز کر دیا
راولپنڈی۔12ستمبر :روٹس سکول سسٹم نے اسکول کی سطح پر کرکٹ کے فروغ کے لیے ایک جامع منصوبے کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت تربیتی کیمپس اور بڑے ٹورنامنٹس منعقد کیے جائیں گے۔ اس منصوبے کا مقصد طلبہ و طالبات کو کھیلوں میں بھرپور شرکت کے مواقع فراہم…
اماراتی اور فرانسیسی صدور کا ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون اورمشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
ابوظہبی۔12ستمبر :امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے فرانسیسی ہم منصب صدر عمانوئل میکرون سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں دوطرفہ تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور…
روس اور بیلا روس کی نیٹو سرحد کے قریب مشترکہ فوجی مشقیں شروع
ماسکو۔12ستمبر :روس اور اس کے قریبی اتحادی بیلا روس نے جمعہ کو نیٹو کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی مشق "زیپاد2025” کا آغاز کر دیا ہے،یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دو روز قبل پولینڈ نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے روسی…
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں عوامی مالیاتی نظم و نسق پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور (پ ر) نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (NSPP) کے ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ (EDI) میں جمعرات 11 تا جمعہ 12 ستمبر 2025 "عوامی مالیاتی انتظام و انصرام کی تربیتی ورکشاپ" کی ساتویں سیریز (PFM-VII) منعقد ہوئی۔ اس دو روزہ تربیتی پروگرام کا مقصد…
چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر)حمزہ ہمایوں کی زیر صدارت ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں اہم میٹنگ کا انعقاد۔
ترجمان اسلام آباد پولیس
چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر)حمزہ ہمایوں کی زیر صدارت ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں اہم میٹنگ کا انعقاد۔
ایس پی ٹریفک ماجد اقبال اور زونل ڈی ایس پیز کی شرکت۔
وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لئے کئے گئے انتظامات…
اسلام آباد پولیس آنلائن وویمن پولیس اسٹیشن خواتین کے تحفظ کے لئے کوشاں۔
اسلام آباد پولیس آنلائن وویمن پولیس اسٹیشن خواتین کے تحفظ کے لئے کوشاں۔
آنلائن وویمن پولیس اسٹیشن خواتین کے ساتھ پیش آنے والے جنسی ہراسانی و تشدد اور امتیازی سلوک کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لا رہا ہے۔
آنلائن وویمن پولیس اسٹیشن گھریلو…
اسلام آباد: تھانہ ترنول کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔
اسلام آباد: تھانہ ترنول کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔
ایس پی صدر زون کی سپرویژن میں آپریشن کیا گیا.
سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی اور لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔
آپریشن سے قبل نفری کو آپریشن کے متعلق بریفنگ دی گئی۔
سرچ آپریشن…
