Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بھارتی کم عمرترین ویمن کرکٹر شیفالی ورما کا لڑکا بن کر ٹریننگ کا انکشاف
سورت: بھارت کی جانب سے ڈیبیو کرنے والی کم عمر ترین پلیئر شیفالی ورما لڑکا بن کر ٹریننگ کرتی رہیں۔شیفالی ورما کا تعلق روہتک سے ہے جہاں پر کسی بھی کرکٹ اکیڈمی میں لڑکیوں کو ٹریننگ دینے کا اہتمام نہیں کیا جاتا، انھوں نے اپنی شناخت چھپانے…
دی ہنڈرڈ ٹیموں کے نام، لوگو اور ابتدائی 5،5 کھلاڑیوں کا اعلان
لندن: انگلینڈ کے نئے ایونٹ دی ہنڈرڈ کی ٹیموں کے نام، لوگو اور پہلے 5، 5کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔لیڈز ٹیم ناردرن سپرچارجرز نے جونی بیئر اسٹو اور جوئے روٹ پر بین اسٹوکس کو ترجیح دی، یہ دونوں پلیئرز بالترتیب کارڈف (والش فائر)اور…
لیگ اسپنر شاداب خان کی 21برس کے ہو گئے
لاہورـ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنرشاداب خان کی اکیس برس کے ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ نازکرکٹرشاداب خان چاراکتوبرانیس سواٹھانوے کومیانوالی میں پیدا ہوئے۔لیگ اسپنرنے جمعہ کواکیس ویں سالگرہ منائی۔شاداب خان بارہ ٹیسٹ،چھپن ون ڈے
میچ ریفری ڈیوڈ بون کے پلیئرز کو دورہ آسٹریلیا کے حوالے سے مشورے
لاہور: پاک سری لنکا سیریز کے میچ ریفری ڈیوڈ بون نے کہا ہے کہ مجھے ایک بار پھر پاکستان آکر اچھا لگا۔سابق آسٹریلوی کرکٹر1987، 1988اور 1992میں بطور کرکٹر بھی یہاں آ چکے ہیں، پی سی بی کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ گزشتہ 10سال سے کچھ ایسے…
ثانیہ مرزا کرکٹ ٹیموں کی ناکامی کا ذمہ دار پلیئرز کی بیگمات کو قرار دینے پرنالاں
نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کرکٹ ٹیموں کی ناکامی کا ذمہ دار پلیئرز کی بیگمات کو قرار دینے پر غصے میں آگئیں۔ایک تقریب میں جب ثانیہ مرزا سے پوچھا گیا کہ شعیب ملک کی اہلیہ ہونے کے ناطے ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کا ذمہ دار انھیں…
انتظار کی گھڑیاں ختم،کراچی کے بعد لاہور میںانٹرنیشنل کرکٹ کا میلہ (آج) سجے گا
لاہور: انتظار کی گھڑیاں ختم،کراچی کے بعد لاہور میںانٹرنیشنل کرکٹ کا میلہ (آج)ہفتہ سے سجے گا۔پاکستان اور سری لنکا کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج)قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا،میچ شام 6بجکر 30منٹ پر شروع ہوگا۔…
مظاہرین واپس اپنے گھروں کو لوٹ جائیں، عراقی وزیر اعظم
بغداد: عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے ملکی مظاہرین سے کہا ہے کہ ان کے مطالبات سن لیے گئے ہیں اور اب وہ واپس اپنے گھروں کو لوٹ جائیں۔ اپنی ایک تقریر میں عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ مظاہروں کے تناظر میں سلامتی کے سخت اقدامات، جس میں کرفیو کا…
فیس بک کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق ایسے سینکڑوں اکائونٹ ختم کر دیے گئے ہیں
نیویارک: فیس بک کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق ایسے سینکڑوں اکائونٹ ختم کر دیے گئے ہیں جنہیں مشرق وسطی، افریقہ اور مشرق بعید میں فعال رکھا گیا تھا۔ سماجی رابطوں کی اس ویب سائٹ کے مطابق یہ اکائونٹ مربوط لیکن غیر مستند رویے رکھنے والے تین مختلف…
جو بائیڈن اور ان کے بیٹے کیخلاف چین بھی تفتیش کرے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جو بائیڈن اور ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے خلاف تفتیشی عمل شروع کرے۔ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے ابھی تک چینی صدر سے براہ راست اس کا مطالبہ نہیں کیا لیکن انہیں تفتیش شروع کرنا چاہیے
ترکی، شامی سرحد پرکنکریٹ کی دیوار اور خار دار تار لگانا شروع
انقرہ: ترکی نے شام کی سرحد پر دراندازی روکنے کے لیے سیمنٹ بلاکوں سے دیوار کی تعمیر کے ساتھ خار دار باڑ لگانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ترکی کے ایک مقامی اخبار ینی شفق میں شائع ہونے والی رپورٹ جس کا ترجمہ''ترک پل' نامی ویب سائٹ کی طرف سے کیا گیا
