Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ایف بی آر ملک پر بوجھ ہے اسے ختم کردیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر ملک پر بوجھ ہے اسے ختم کردیں۔ جمعرات کو جسٹس گلزار احمد پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ایف بی آر کی اپنے ملازم محمد انور گورایہ کی…
ایران عالمی معیشت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہا ہے، امریکا
واشنگٹن: ایران کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب برائن ہک کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل ایران پر اسلحے کی فروخت پر دوبارہ پابندی عائد کرے، تہران حکومت عالمی معیشت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق برائن ہک نے عالمی سلامتی کونسل سے…
مذاق کرنے کا شوقین ، مرنے والے نے اپنی ہی میت میں لوگوں کو ہنسا دیا
ایڈنبرا: آپ نے بات بات پر لطیفے اور چٹکلے سنا کر ہنسانے والے لوگ تو بہت دیکھے ہوں گے، لیکن اسکاٹ لینڈ کے شے بریڈلی نے اپنے مرنے کے بعد، اپنی ہی تدفین میں آنے والوں کے ساتھ مذاق کرکے انہیں بے اختیار ہنسنے پر مجبور کردیا۔شے بریڈلی کو ان کے…
پیرس ، چڑیا گھر کی پراسرار مخلوق’’بلاب‘‘ عوام کے سامنے پیش کر دی گئی
پیرس: پیرس کے چڑیا گھر میں ایک پراسرار مخلوق کو عوام کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔اس مخلوق "بلاب" کا نام دیا گیا ہے اور ماہرین کے مطابق اس میں ایسی حیرت انگیز خصوصیات پائی جاتی ہیں جن کو وہ بیان بھی نہیں کر سکتے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نہ تو…
سعودی عرب ، عمرہ زائرین کی بس میں آتشزدگی،35افراد جاں بحق ، تین زخمی
مدینہ منورہ: سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس سے 35 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔بین الاقوامی ذرائع کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ روڈ پر بس اور گاڑی میں تصادم کے باعث پیش آیا…
چائلڈ پورنوگرافی کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب،38ممالک سے 337افراد گرفتار
لندن: برطانیہ اور امریکہ کے تفتیش کاروں نے ڈارک ویب پر موجود بچوں سے بد فعلی پر مبنی ویڈیوز کی ویب سائٹ پر تحقیق کر کے مختلف ممالک سے 337 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔برطانیہ کی سرکاری ایجنسی این سی اے نے بتایا کہ ویب سائٹ پر 2 لاکھ 50 ہزار…
ضدی مت بنو، بات کو سمجھو، ٹرمپ کا اردگان کو لکھا گیا غیر معمولی خط منظر عام پر
واشنگٹن: ترکی کی جانب سے شام میں فوجی کاروائی کے آغاز پر امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ترک ہم منصب اردوان کو لکھا گیا غیر معمولی خط منظر عام پر آ گیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق خط اتنا عجیب ہے کہ وائٹ ہائوس سے اس کے حقیقی ہونے کی تصدیق کرانا…
فرانس بھی انتہا پسندی کی لپیٹ میں، مسلم خاتون سے سیاستدان کا ہتک آمیز رویہ
پیرس: فرانس کے انتہائی دائیں بازو کے سیاستدان نے کونسل میٹنگ میں شریک مسلمان خاتون کو حجاب اتارنے پر مجبور کر دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاستدان جولیان اودوول نے کونسل کے اجلاس کے دوران مسلم خاتون کے ساتھ ہتک آمیز رویہ…
امریکی باکسر پیٹرک ڈے دوران فائٹ دماغ پر چوٹ لگنے سے چل بسے
نیویارک: امریکی باکسر پیٹرک ڈے دماغ پر لگی چوٹ کے باعث 27سال کی عمر میں چل بسے، پیٹرک ڈے شکاگو کے باکسنگ رنگ میں فائٹ کے دوران زخمی ہوئے تھے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست شکاگو میں باکسر پیٹرک ڈے فائٹ کے دوران دماغ پر لگنے والی چوٹ کے باعث…
غصے میں دیوار پر مکا مارنے والے مچل مارش پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر
سڈنی: مچل مارش غصے میں دیوار پر مکا مار کر پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔ڈومیسٹک شیفیلڈ شیلڈ ٹرافی ٹورنامنٹ میں ویسٹرن آسٹریلیا ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے 53پر آئوٹ ہونے کے بعد واپس آنے والے بیٹسمین نے ڈریسنگ روم کی دیوار پر مکا مار کر…
