Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ٹی ٹین لیگ، عمران نذیر بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
دبئی: ٹی ٹین لیگ کے ڈرافٹ میں کئی پاکستانی کرکٹرز مختلف ٹیموں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔بدھ کو مکمل ہونے والے ڈرافٹ میں شاہد آفریدی، فہیم اشرف، محمد حفیظ، عماد وسیم، عمران نذیر، حارث رف، معازخان اور سہیل اختر قلندر کی ٹیم میں…
ٹیسٹ قیادت کیلئے سرفراز احمد کی جگہ اظہرعلی اور شان مسعود مضبوط امیدوار
لاہور: دورہ آسٹریلیا کے لیے سرفراز احمد کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے لیے اظہر علی اور شان مسعود مضبوط امیدوار ہیں۔گرین شرٹس کی 27 اکتوبر کو سڈنی روانگی کا پلان ہے، اس دورے کے پہلے مرحلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز…
برطانوی شاہی جوڑے کا لاہورمیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کادورہ
لاہور: برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن لاہور پہنچ گئے ، ایئرپورٹ پر شاہی جوڑے کا استقبال گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کیا اور انہیں تحائف پیش کیے۔شاہی جوڑے کی لاہور آمد پر ان کا ریڈ کارپٹ استقبال…
مصباح الحق کو کام سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر،سماعت (آج)ہوگی
لاہور: مصباح الحق کو ہیڈ کوچ سمیت پاکستان کرکٹ بورڈ میں دیئے گئے عہدوں پر فوری کام سے روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، رجسٹرار آفس نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔بتایا گیا ہے کہ ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف…
ہالی ووڈ فلم ملیفیسنٹ 2 (آج) سینما گھروںکی زینت بنے گی
لاس اینجلس: ایڈونچراور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ملیفیسنٹ 2 (آج) جمعہ کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ جواشم روننگ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014کی فلم کا سیکوئل ہے جبکہ فلم کی کہانی افسانوی کہانیوں…
عاطف اسلم کی خوبصورت انداز میں اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد
اسلام آباد: معروف گلوکارعاطف اسلم کا اپنی اہلیہ سارا کی سالگرہ کے موقع پر نہایت ہی خوبصورت اور پیار بھرے انداز میں مبارکباد پیش کی ہے۔عاطف اسلم نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے سالگرہ کے موقع پر ایک تصویر شئیر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے…
اشنا شاہ نے پیزا ڈلیوری بوائے کے متعلق ٹوئٹس پر معذرت کرلی
کراچی : اداکارہ اشنا شاہ نے پیزا ڈلیوری بوائے سے متعلق کی جانب سے والی تضحیک آمیز ٹوئٹس پر معذرت کرلی۔ اشنا شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹام گرام پر جاری کردہ ویڈیو میں کہا کہ میں عام طور پر متنازع معاملات پر رد عمل نہیں دیتی کیوں کہ…
جیلیسی میں بھی پیار چھپا ہوتا ہے‘ عائشہ عمر
کراچی: معروف فنکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ ایک حادثے نے میری زندگی بدل دی‘ حسد کرنے والے مجھ سے بہتر پیار کرتے ہیں‘ جیلیسی میں بھی پیار چھپا ہوتا ہے۔ ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے بتایا کہ ان کی کچھ مجبوریاں ہیں جن کی وجہ سے وہ بہت زیادہ…
برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ دنیا بھر میں پاکستان کی مثبت پہچان کرائے گا‘ مہوش حیات
اسلام آباد : تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات نے برطانوی شاہی مہمان کی آمد پر کہا کہ شاہی جوڑے کا دورہ دنیا بھر کو پاکستان کی اصل مثبت پہچان کرائے گا۔ برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن ان دنوں پاکستان کے دورہ پر ہیں۔ مہوش حیات…
حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقا کا چہلم اتوارکو عقیدت و احترام کیساتھ منایاجائے گا
اسلام آباد : نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقا کا چہلم ملک بھر میں 20اکتوبراتوارکو انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منایاجائے گا۔ اس دن کی مناسبت میں مساجد اور امام بارگاہوں سمیت مختلف مقامات پر مجالس و خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا جائے…
