Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ترک اور کرد بچوں کی مانند ہیں ، ایک دن لڑنا ہی تھا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ترک اور کرد افواج کو ہلاکت خیز مقابلے میں لڑائی کی اجازت دی کیوں کہ دونوں بچوں کی طرح ہیں جنہیں ایک دوسرے سے لڑنا تھا۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹیکساس میں ایک ریلی سے…

غیر ملکیوں کیلئے کفیل نظام ختم، قطر کا بڑا اعلان

دوحہ:  قطر کی وزارت محنت نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک غیر ملکی کارکنوں کیلیے سپانسرشپ سسٹم یعنی کفیل کے نظام کو مکمل طور پر ختم کر دے گا۔قطر کے وزیر محنت یوسف محمد العثمان فخرو نے کہا ہے کہ ان کا ملک سنہ 2022 سے کم سے کم اجرت کا نظام بھی…

غاصب بھارتی فورسز کشمیرمیں بدترین تشدد کو بطورہتھیاراستعمال کر رہی ہیں، بھارتی جریدہ

نئی دہلی:  بھارتی فوج کشمیریوں کو ڈرا دھمکا کر میڈیا سے بات کرنے سے روک رہی ہے، کشمیریوں کو صحافیوں سے بات کرنے سے روکنے کی لیے ڈرایا دھمکایا جاتا ہے،لوگ اتنے خوفزدہ ہیں کہ اپنے ساتھ ہونیوالی زیادتیوں پرمنہ بندرکھنے کے لیے مجبورہیں۔بھارت کے…

روس کا امریکا پر حساس تنصیبات کی جاسوسی کا الزام

ماسکو: روس نے امریکا پر حساس دفاعی تنصیبات کی جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے،3ملٹری اتاشیوں کی جانب سے غیر متعلقہ جگہ پر جانے کی تازہ ترین کوشش 14اکتوبر کو کی گئی،سفارتکاروں کو 25میل سے زیادہ سفر کرنے سے پہلے انہیں متعلقہ حکام کو آگاہ کرنا…

سابق کیوی سپنر جیتن پٹیل انگلینڈ ٹیم کے سپن بائولنگ کنسلٹنٹ مقرر

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے سابق مایہ ناز سپنر اور وارکشائر کے سابق کپتان جیتن پٹیل کو انگلینڈ ٹیم کا سپن بائولنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا، جیتن پٹیل کا نیوزی لینڈ کے خلاف آنے والی ٹی ٹونٹی سیریز میں نئے سپن بائولنگ مشیر کے حوالے سے پہلا امتحان…

ایشین ٹینس نے پاکستان کو 2 جونیئر مقابلوں کی میزبانی سونپ دی

کراچی:  ایشین ٹینس فیڈریشن نے پاکستان کو 2جونیئر انٹرنیشنل مقابلوں کی میزبانی سونپ دی جو آئندہ ماہ کراچی میں کھیلے جائیں گے۔مسلسل تیسرے سال ہونے والی پاکستان اے ٹی ایف 14انڈر سپر سیریز چیمپئن شپ میں بوائز اور گرلزایونٹس ہوں گے، ان کی بنیاد…

یو اے ای کے کرکٹرز2لاکھ 72ہزار ڈالر کے عوض فکسنگ پر تیار ہوئے، رپورٹ

دبئی:  یو اے ای کے کپتان محمد نوید اور سینئر کرکٹر شیمان انور 2لاکھ 72ہزار ڈالر کے عوض ٹوئنٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائرز میں 3میچز میں فکسنگ پر تیار ہوئے تھے۔آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ان پر اپریل میں دورہ زمبابوے سے نظر رکھی ہوئی تھی،…

ٹی ٹین لیگ ، 16پاکستانی کرکٹرز بھی ایکشن میں نظر آئیں گے

ابوظہبی :  ٹی ٹین لیگ میں 16پاکستانی کرکٹرز بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔لیگ14سے 24نومبر تک یو اے ای میں شیڈول ہے،اس میں پاکستان کرکٹرز شاہد آفریدی (آئیکون پلیئر)، فہیم اشرف، محمد حفیظ، عماد وسیم، عمران نذیر، حارث رئوف، معازخان اور سہیل…

وقار یونس نے عاقب جاوید کے یارکر کا جواب بائونسر سے دیدیا

لاہور:  بولنگ کوچ وقار یونس نے عاقب جاوید کے یارکر کا جواب باونسر سے دیدیا۔سری لنکا سے ٹوئنٹی 20سیریز میں وائٹ واش کے بعد سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے ٹیم مینجمنٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا، انھوں نے کہا تھا کہ مصباح کی جیسی شخصیت اور…

سرفراز احمد کپتانی سے برطرف،بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اوراظہر علی ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر

لاہور:  پی سی بی نے سرفراز احمد کوکپتانی سے برطرف کر دیا جب کہ ان کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی اور ٹی ٹوئنٹی کی قیادت بابراعظم کو سونپ دی گئی ہے۔ اظہر علی کو ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سیزن 2019-20جبکہ بابر اعظم کو آئندہ برس ورلڈ ٹی ٹوئنٹی تک…