Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات قانونی قرار
واشنگٹن: امریکی عدالت نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذیکی تحقیقات کو قانونی قرار دے دیا ہے۔امریکی عدالت کے جج نے رولنگ دی ہے کہ صدر کے مواخذے سے متعلق ڈیموکریٹس کی جانب سے انکوائری قانونی عمل ہے۔عدالت کی جانب سے محکمہ انصاف کوہدایت جاری کی گئی ہے…
ماسکو ، چہار فریقی ملاقات، افغانستان میں قیام امن کا واحد حل مذاکرات ہیں
ماسکو: روس کے دارلحکومت میں روسی، چینی، امریکی و پاکستانی اہلکاروں کی ملاقات ہوئی جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے واحد راستہ مذاکرات ہی ہیں،شرکا نے امریکا پر زور دیا کہ وہ طالبان کے ساتھ زیر غور معاہدے کو…
جنوبی افریقہ، تھائی لینڈ، ہالینڈ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج
ہیگ: دنیا بھر کے کشمیری ستائیس اکتوبرکو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔ جنوبی افریقہ، تھائی لینڈ اور ہالینڈ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کیا گیا۔ برطانیہ اور دیگر ممالک میںآج بلیک ڈے منایا جائے گا۔تھائی لینڈ میں تھائی، پاکستان…
ٹک ٹاک امریکا کیلئے سیکیورٹی خدشات کا باعث قرار
واشنگٹن: امریکا کے دو سینئر سینیٹرز نے اپنی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'ٹک ٹاک' ویڈیو ایپ چین کے لیے جاسوسی کے سلسلے میں امریکی صارفین کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک…
بھارتی ایما پر کشمیر سے متعلق 10 لاکھ ٹوئٹس بلاک کیے جانے کا انکشاف،تحقیقاتی رپورٹ
نیویارک: کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے)کی شائع کردہ تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹوئٹر نے بھارتی حکومت کی ایما پر کشمیر کے حوالے سے کی گئیں تقریبا 10 لاکھ ٹوئٹس بلاک کیں۔دنیا بھر میں آزادی صحافت کے فروغ کے لیے کام کرنے…
مقبوضہ کشمیر ، سیب کی ترسیل پر معمور ٹرک نذر آتش،دونوں ڈرائیور قتل
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں سیکٹر میں نامعلوم افراد نے سیب کی ترسیل پر معمور 2 ٹرک ڈارئیوروں کو قتل کرکے دونوں ٹرک کو آگ لگا دی،مقامی پولیس افسر منیر خان نے بتایا کہ دونوں ٹرک ڈرائیوروں کا تعلق کشمیر سے نہیں تھا اور انہیں ضلع شوپیاں…
ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں کل پانچ میچوں کا فیصلہ ہوگا
دبئی: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں کل اتوار کو مزید پانچ میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ٹورنامنٹ کے 38 ویں میچ میں گروب اے کی ٹیمیں کینیا اور پاپوا نیو گنی مدمقابل ہوں گی، گروپ بی میں ہانگ کانگ اور نائیجیریا کے مابین میچ کھیلا جائے گا، جرسی…
رولیکس پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ 28 اکتوبر سے 3نومبر تک فرانسیسی دارلحکومت پیرس میں کھیلا جائیگا
پیرس: رولیکس پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ 28 اکتوبر سے 3نومبر تک فرانسیسی دارلحکومت پیرس میں کھیلا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور مرد کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے میدان میں اترینگے ،ایونٹ میں مختلف کیٹیگریز کے مقابلے…
کرکٹ بورڈ کے بڑوں کے فیصلے کے سامنے بابر اعظم کی بھی نہ چل سکی
لاہور: دورہ آسٹریلیا کے لیے سینئر کھلاڑیوں محمد حفیظ اور شعیب ملک کو سکواڈ میں شامل نہ کیا گیا جبکہ بابر اعظم کی خواہش تھی کے دونوں سینئر کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہوں۔آسٹریلیا روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کپتان بابر اعظم نے کہا…
پی سی بی نے سری لنکن بورڈ کو ٹیسٹ سیریز کا مجوزہ شیڈول بھجوادیاشیئرٹویٹ
کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے دسمبر میں شیڈول آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لیے سری لنکا کو مجوزہ پروگرام بھجوا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق میچوں سے پہلے کوئی پریکٹس میچ تجویز نہیں کیا گیا، پہلے ٹیسٹ کی میزبانی راولپنڈی اسٹیڈیم کرے گا اور اس میچ کے…
