Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بھارت، شہری کو بیل کے گوبر سے سونا نکلنے کی امید
نئی دہلی: بھارت میں ایک بیل 40 گرام سونے کے زیورات کھا گیا جس پر زیورات کے مالک نے گوبر کے ذریعے اپنے زیور ملنے کی امید باندھ لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ہریانہ کے علاقے کلنوالی میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے 40 گرام سونے کے…
برطانیہ، بریگزٹ ڈیل، 10ملین یادگاری سکے ضائع
لندن: برطانیہ کا یورپ سے 31اکتوبر کو انخلا کی تاریخ تبدیل ہونے پر 10 ملین یادگاری سکے ضائع کردیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ان یادگاری سکوں کو بریگزیٹ کی تاریخ تبدیل ہونے پر ضائع کیا گیا، یہ سکے برطانیہ کی یورپین یونین سے دوستی کے فروغ کے لیے…
دبئی ، پولیس اسٹیشنز میں جدید عدالتی نظام متعارف
دبئی: متحدہ عرب امارات کے دو پولیس اسٹیشنز میں ورچوئل عدالتیں قائم کردی گئیں جہاں مدعا علہیان کو اپنے مقدمات لڑنے کی مکمل اجازت ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں دبئی پولیس اور جنرل ہیڈ کوارٹر میں ٹرائل رومز(مقدمے…
مہاراجہ منی پور نے بھی علم بغاوت بلند کر دیا، بھارت سے علیحدگی کا اعلان
لندن: مہاراجہ آف منی پور کے نمائندوں نے بھارت سے آزادی کا اعلان کرتے ہوئے منی پور ریاست کونسل کے قیام کا اعلان کردیا،وزیراعلی منی پور کونسل یامبین بائرن اور وزیرخارجہ و دفاع نارنگبام سمرجیت کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کے انڈیا میں ہمارے لیے…
بھارت، نیو کلئیر پلانٹ پر سائبر حملہ ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ،مودی سرکار کی تردید
نئی دہلی: بھارت کے کونڈاکلم نیوکلئیر پاور پلانٹ پر سائبر حملہ کیا گیا ہے جس سے بھارتی جوہری تنصیبات کے کمپیوٹر سسٹم کو نقصان پہنچا ہے۔ہیکرز نے کوڈانکولم نیوکلیئر پاور پلانٹ کو ڈی ٹریک ریٹ (RAT) نامی وائرس سے نشانہ بنایا اور انتہائی حساس…
فلم”عشق میراانمول”سٹوریکل،میوزیکل ،رومانوی داستان ہے،صفدرماہی
لاہور: معروف فوک گلوکارواداکارصفدرماہی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان فلم انڈسٹری بحران کا شکار ہونے کی وجہ سے کئی سینئرفنکار،ہدائیتکارگھروں میں بیٹھے ہوئے ہیں،جنہوں نے ماضی میں شاہکارفلمیں بنا کر پاکستان فلم انڈسٹری کوسہارا دیا…
محکمہ تعلیم کی منسٹر یل کیڈر کے ملازمین کیلئے موجود سروس رولز کو مزید بہتر بنانا کیلئے حکومتی سطح پر…
کوئٹہ 30اکتوبر :۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑ ی نے کہاکہ محکمہ تعلیم کی منسٹر یل کیڈر کے ملازمین کیلئے موجود سروس رولز کو مزید بہتر بنانا کیلئے حکومتی سطح پر تمام ضروری اقدامات اُٹھا ئیں جائے گے ۔ملازمین…
اداکارہ صائم علی کے چھوٹے بھائی کو اچانک دل کا دورہ،ہسپتال داخل
لاہور : پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکارہ صائم علی کے چھوٹے بھائی کو گزشتہ روزاچانک دل کا دورہ پڑا جسے فوری طورپر نجی ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے،اداکارہ صائم علی نے اپنے چھوٹے بھائی کی مکمل صحت یابی کے لئے اپنے پرستاروں اور عوام سے…
سیکریٹری لوکل گورنمنٹ صالح محمد ناصر نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ کے زیر نگرانی تمام ترقیاتی منصوبوں کی…
کوئٹہ 30اکتوبر :۔سیکریٹری لوکل گورنمنٹ صالح محمد ناصر نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ کے زیر نگرانی تمام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور معیاری تعمیر کو بھی یقینی بنایا جائے ان خیالات اظہار انہوں نے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایک بریفنگ میں شرکت…
اداکار شاز خان کے نئے روپ نے سب کو حیران کر دیا
لاہور: پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار شاز خان نے اپنی آنے والی فلم میں اپنے آپ کو فائٹر میں تبدیل کر کے سب کو دنگ کر دیا ۔ اداکار شاز خان اپنی آنے والی فلم دی مارشل آرٹسٹ میں ایک ایم ایم اے فائٹر کا کردار نبھائیں گے جس کے لیے…
