Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
لورالائی میں انسداد پولیو مہم کی مؤثر نگرانی، ضلعی انتظامیہ سرگرم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، 14 اکتوبر:
ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بوری ندیم اکرم نے انسداد پولیو مہم کے پہلے دن فیلڈ میں موجود ٹیموں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ٹیموں کی کارکردگی، حاضری اور انتظامات کا جائزہ لیا۔…
دوشنبہ انویسٹمنٹ فورم میں گوادر پورٹ کو عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر/دوشنبہ، 14 اکتوبر:
چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نورالحق بلوچ کی قیادت میں پاکستانی وفد نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں منعقدہ دوشنبہ انٹرنیشنل انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی۔ 14 سے 16 اکتوبر تک جاری رہنے والا یہ…
سوئی سدرن گیس- بلوچستان میڈیا الرٹ.
کوئٹہ میں ضروری مرمتی کام کے سلسلے میں بروز بدھ، 15 اکتوبر 2025 کو صبح 10:00 بجے سے شام 04:00 بجے تک چھ گھنٹوں کے لئے مندرجہ ذیل علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی.
سریاب روڈ، گوہرآباد، چکول شہوانی، قمبرانی روڈ، بکرا منڈی، مشرقی بائی پاس،…
کمشنر نصیرآباد کا شہید ریلوے ملازم کے گھر تعزیتی دورہ، مالی امداد فراہم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد (14 اکتوبر) — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر کمشنر نصیرآباد صلاح الدین نورزئی اور ڈپٹی کمشنر منیر احمد کاکڑ نے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے ریلوے ملازم امداد علی کھوکھر کے اہل خانہ سے…
لورالائی میں این جی اوز کے لیے قواعد کی پاسداری اور شفافیت یقینی بنانے پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی (14 اکتوبر) — ڈائریکٹر جنرل بلوچستان چیریٹیز ریگولیشن اتھارٹی محمد سلیم کھوسہ نے ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کے ہمراہ ضلعی این جی اوز کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ اجلاس میں ایف اے ٹی ایف (FATF) اہداف، این او سی (NOC) کے…
اے پی پی اور ضلعی انتظامیہ کا ترقیاتی منصوبوں کو اجاگر کرنے پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوستہ محمد (14 اکتوبر) — ڈپٹی کمشنر میر رزاق خان خجک سے اے پی پی کے بیورو چیف نظر محمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اور میڈیا کے مثبت کردار پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔…
گوادر پورٹ کی عالمی سطح پر پذیرائی، دوشنبہ انویسٹمنٹ فورم میں سرمایہ کاروں کی گہری دلچسپی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر/دوشنبہ (14 اکتوبر) — چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کی قیادت میں پاکستانی وفد نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں جاری دوشنبہ انٹرنیشنل انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی۔ یہ تین روزہ فورم (14 سے 16 اکتوبر) گوادر پورٹ…
بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے بی بی او آئی ٹی کے مؤثر اقدامات، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں…
کوئٹہ (14 اکتوبر) — بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ادارے نے صوبے میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ، صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے ہیں، جن کے نتیجے میں صوبے کی معاشی ترقی…
نصیر آباد: شہید ریلوے ملازم امداد کھوکھر کی قربانی کو خراجِ عقیدت — ایف سی حکام کی شہداء کے لواحقین…
نصیر آباد (نامہ نگار) چند روز قبل ریلوے ٹریک پر بم دھماکے کے دوران اپنی جان قربان کر کے درجنوں قیمتی جانوں کو بچانے والے شہید ریلوے ملازم امداد کھوکھر کی بہادری، فرض شناسی اور شجاعت کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے کمانڈنٹ سوئی رائفلز کرنل…
نصیر آباد: ایف سی ہیڈکوارٹر 114 ونگ میں امن و ترقی کے فروغ کے لیے قبائلی جرگے کا انعقاد
نصیر آباد (نامہ نگار) ایف سی ہیڈکوارٹر 114 ونگ میں ایک اہم قبائلی جرگے کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت کمانڈنٹ سوئی رائفلز کرنل محمد عثمان اسلم نے کی۔ جرگے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، قبائلی عمائدین، سیاسی و سماجی…
