Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان پویلین کو پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو 2025 میں بہترین پویلین ایوارڈ
کراچی، 5 نومبر — پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (پی آئی ایم ای سی) 2025 میں بلوچستان پویلین کو بہترین پویلین ایوارڈ سے نوازا گیا۔
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے یہ ایوارڈ گورنر سندھ کامران ٹیسوری…
تکتو نیشنل پارک میں خشک سالی کے دوران مارخور اور دیگر جنگلی جانوروں کو پانی کی فراہمی — محکمہ جنگلی …
کوئٹہ، 5 نومبر
صوبائی وزیر جنگلات و جنگلی حیات سردار مسعود خان لونی، سیکریٹری جنگلات و جنگلی حیات عبدالفتاح بھنگر اور چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف شریف الدین بلوچ کی ہدایات پر محکمہ جنگلی حیات بلوچستان کے اہلکار تکتو نیشنل پارک میں خشک سالی کے…
بی ایس ڈی آئی ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ
سبی، 5 نومبر:
ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نے افسران کو ہدایت کی کہ منصوبوں کی نگرانی جاری رکھیں، معیار کو برقرار رکھا جائے اور بروقت …
کوئٹہ میں قیمتوں، تجاوزات اور غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی
کوئٹہ، 5 نومبر:
ضلعی انتظامیہ نے قیمتوں کے کنٹرول، پلاسٹک بیگس کی روک تھام، تجاوزات اور غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں کیں۔
75 دکانوں اور مارکیٹوں کا معائنہ کیا گیا، 12 افراد گرفتار، 4 جیل بھیجے گئے، 8 غیر قانونی پمپس اور 8…
ریٹرننگ افسران کی بلدیاتی انتخابات 2025 کی تیاریوں کے اجلاس
کوئٹہ، 5 نومبر:
ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر مہراللہ بادینی کی زیر صدارت اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی شفاف اور پرامن انعقاد کے لیے انتظامی تیاریوں، انتخابی مراحل اور افسران کی ذمہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نے افسران…
کوئٹہ میں جنگلات کی زمینوں کے تنازعات حل کرنے کے لیے اجلاس
کوئٹہ، 5 نومبر:
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میں موسیٰ مصلخ کے علاقے میں زمینوں، سیٹلمنٹ اور ریاستی زمینوں کے تنازعات پر غور کیا گیا۔
تمام فریقین کو ساتھ لے کر شفاف اور مؤثر حل تلاش کرنے کی ہدایت دی گئی۔ محکمہ …
دکی میں منشیات کے خلاف کارروائی، افغان باشندے گرفتار
دکی، 5 نومبر:
ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان کی ہدایت پر منشیات کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں چار افغان باشندے گرفتار اور غیر قانونی سولر پینلز قبضہ میں لیے گئے۔
انہوں نے کہا کہ منشیات نوجوانوں اور آئندہ نسلوں کے لیے تباہ کن ہے اور غیر قانونی …
ہائی کورٹ کے ملازمین کو پروموشنز اور الاؤنسز کی منظوری
کوئٹہ، 5 نومبر:
بلوچستان ہائی کورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور مجلسِ شوریٰ کے ارکان کو 10 سالہ تسلی بخش سروس مکمل کرنے پر ایک درجہ ترقی دی جائے گی۔
مزید برآں، کوئٹہ میں تعینات ججز اور افسران …
بلوچستان ہائی کورٹ نے ایس ایس جی سی کو شوکاز نوٹس جاری کیا
کوئٹہ، 5 نومبر:
بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبے میں طویل گیس لوڈشیڈنگ، غیر منصفانہ بلنگ اور ناکافی فراہمی پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ایس ایس جی سی کے اعلیٰ حکام کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا۔
چیف جسٹس جسٹس روزی خان بڑیچ …
محروم طبقات کی فلاح کے لیے اقدامات جاری
کوئٹہ، 5 نومبر:
صوبائی پارلیمانی سیکریٹری برائے محکمہ سماجی بہبود حاجی ولی محمد نورزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے محروم طبقات کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں جاری فلاحی پروگرام سے…
