Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کم عمری کی شادی کی ممانعت بل: “تاریخی اور انقلابی فیصلہ” — مینا مجید بلوچ
مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی کی جانب سے کم عمری کی شادی کی ممانعت بل کی منظوری ایک تاریخی سنگ میل ہے جو بچیوں کے حقوق، صحت اور مستقبل کی حفاظت کی ضمانت ہے۔
انہوں نے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی،…
کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) وفد کی گورنر بلوچستان سے ملاقات، انتخابی حکمت عملی کیلئے کمیٹیاں قائم
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمنٹرینز اور رہنماؤں پر مشتمل ایک اہم وفد نے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انتخابی لائحہ عمل، عوامی رابطہ مہم اور تنظیمی ڈھانچے کو مزید فعال بنانے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔…
مچھ کے قریب ٹرانسمیشن لائن پر مرمتی کام کا آغاز
کوئٹہ، ہفتہ: مچھ کے قریب سوئی سدرن گیس کمپنی کی ہائی پریشر ٹرانسمیشن پائپ لائن میں پڑنے والے شگاف پر ہفتے کی صبح ہنگامی مرمتی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ کمپنی کا ماہر تکنیکی عملہ 18 انچ قطر کی QPCEP لائن کی بحالی کے لیے مسلسل مصروفِ عمل…
نصیرآباد میں ڈاکو راج برقرار، پولیس کی مبینہ غفلت پر علاقہ مکین برہم — تنیو برادری نے خود پیچھا کرکے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 16 نومبر 2025: نصیرآباد میں جرائم پیشہ عناصر کے بڑھتے ہوئے وار ایک بار پھر نمایاں ہوگئے، جب رات قریب 11 بجے مسلح افراد نے ٹریکٹر ڈرائیور غوث بخش تنیو کو اسلحے کے زور پر یرغمال بناکر ہاتھ پاؤں باندھ دیے اور اس…
: لورالائی میں میٹرک اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ—اساتذہ رضاکارانہ تدریس پر تیار
لورالائی — 15 نومبر :
ڈویژنل ڈائریکٹر اسکولز ڈاکٹر محمد سلیم ذرکون کی زیر صدارت سیکنڈری سطح کے اساتذہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں نہم و دہم کے طلبہ کے تعلیمی معیار کو بڑھانے کے لیے میٹرک اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اسکول سربراہان نے …
: کمشنر نصیرآباد کی زیر صدارت آبادی ویلفیئر امور پر اہم اجلاس
نصیرآباد — 15 نومبر :
کمشنر نصیر آباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی سے ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر جعفرآباد حبیب اللہ جوگیزئی نے ملاقات کی جس میں ضلع میں آبادی ویلفیئر کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ڈسٹرکٹ آفیسر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ …
: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد کا جی او آر رہائشی منصوبے کا معائنہ، زمین کا تنازع حل—تعمیراتی کام تیز
جعفرآباد — 15 نومبر :
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ڈیرہ اللہ یار میں جی او آر رہائشی منصوبے کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ منصوبے کی تکمیل سے سرکاری افسران کے دیرینہ رہائشی مسائل ختم ہو جائیں گے۔
منصوبہ قبضہ مافیا کے ہتھکنڈوں اور زمین کے…
: بارکھان میں پہلی بار سائنس ایگزیبیشن—طلبہ کے 21 سائنسی ماڈلز نے سب کو متاثر کر دیا
بارکھان — 15 نومبر 2025:
ضلع بارکھان میں پہلی بار گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں شاندار سائنس ایگزیبیشن منعقد ہوئی جس میں طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں اور سائنسی سوچ کو بے حد سراہا گیا۔
حسن پبلک اسکول، گل پبلک اسکول اور کریئیٹو پبلک اسکول رکنی …
دُکی میں منشیات، غیر قانونی بورنگ اور افغان باشندوں کے خلاف بڑا آپریشن
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
دُکی — 15 نومبر 2025:
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور ڈپٹی کمشنر دُکی محمد نعیم خان کی خصوصی ہدایات پر لیویز فورس نے تحصیل لونی، موضع نمکی میں منشیات کے خاتمے، غیر قانونی بورنگ، پوست کی کاشت اور غیر …
سوئی سدرن گیس کی ہائی پریشر لائن میں شگاف — بلوچستان کے متعدد اضلاع میں گیس فراہمی معطل
کوئٹہ/کراچی، 15 نومبر 2025 — مچھ کے قریب سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی ہائی پریشر ٹرانسمیشن لائن میں شگاف پڑنے کے باعث بلوچستان کے کئی اضلاع میں گیس فراہمی شدید متاثر ہوئی ہے۔
کمپنی کے مطابق 18 انچ قطر کی QPCEP ٹرانسمیشن لائن ہفتہ…
