Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

دکی میں انسدادِ منشیات سیمینار اور ریلی

دکی، 7 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کی ہدایت پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں انسدادِ منشیات کے حوالے سے آگاہی سیمینار اور ریلی منعقد کی گئی۔ تقریب میں کالج کے پروفیسرز، طلباء، اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔ مقررین نے…

لورالائی ڈویژن میں اسپورٹس فیسٹیول فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل

لورالائی، 7 اکتوبر: محکمہ کھیل کی جانب سے منعقدہ اسپورٹس فیسٹیول فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں لورالائی اور موسی خیل کی ٹیمیں مد مقابل آئیں۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور گولوں کے لیے بھرپور کوشش کی، جس کے بعد میچ پنلٹی ککس…

ضلع پشین میں این جی اوز کی کارکردگی کا جائزہ، ضلعی انتظامیہ کی ہدایات

پشین، 7 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انجینئر نجم کبزئی کی زیر صدارت این جی اوز اور فلاحی اداروں کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اداروں کی سماجی خدمات، ملازمین کی فہرست اور مفاد عامہ کی…

لورالائی میں انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن پر پروقار تقریب

لورالائی، 7 اکتوبر: گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول کینٹ میں انسدادِ بدعنوانی کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف اضلاع کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ اردو اور انگریزی تقریری مقابلوں میں گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی اسکول لورالائی کی سحر…

 وزیر اعلیٰ بلوچستان: کرپشن صوبے کا سب سے بڑا چیلنج ہے، نوجوان ملک کا مستقبل ہیں

کوئٹہ، 7 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انسدادِ کرپشن ڈے کے موقع پر بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (BUITEMS) میں منعقدہ بین الیونیورسٹیز اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے…

بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان نہیں بلکہ کرپشن ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

ذیلی عنوان: انسدادِ کرپشن ڈے کے موقع پر BUITEMS میں بین الیونیورسٹیز اسپورٹس فیسٹیول کے اختتام پر وزیر اعلیٰ نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کرپشن کے خاتمے اور شفافیت پر زور دیا کوئٹہ، 07 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے…

بلوچستان میں لوکل گورنمنٹ مالی بحران کا شکار — استا محمد میں صوبائی وزیر فیصل جمالی کے ذاتی خرچ پر…

استا محمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی): محکمہ لوکل گورنمنٹ بلوچستان گزشتہ تین ماہ سے شدید مالی بحران کا شکار ہے، جس کے باعث صوبے بھر میں میونسپل کمیٹیوں اور میونسپل کارپوریشنز کے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کی جا رہیں۔ تنخواہیں بند ہونے کے باعث…

جعفر ایکسپریس پر حملہ، چار مسافر زخمی — چار بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس پر شکارپور کے قریب سلطان کورٹ ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں چار مسافر معمولی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے…

کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی نگرانی میں بھرتی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

*06اکتوبر* نصیرآباد۔۔۔ حکومت بلوچستان کے وژن کے مطابق محکمہ صحت کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیے ضلع نصیرآباد میں ہیلتھ کمیٹی کے چیئرمین و ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی نگرانی میں بھرتی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ہیلتھ کمیٹی کے…