Browsing Category
شوبز
شوبز
جیکولین اور نورا کا جیل میں بند مجرم سے کروڑوں کے تحائف لینے کا انکشاف
بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں فائل کی جانے والی چارج شیٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور نورا فتیحی نے دھوکے بازی اور بھتہ خوری میں ملوث مجرم سے کروڑوں کے تحائف لیے۔
میڈیا…
ایسا شوہر چاہیے جو گھر داماد بننے کیلئے تیار ہو : سارہ علی خان
ممبئی : بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے کہا کہ ان کی ماں روزمرہ زندگی میں ان کی ‘تیسری آنکھ’ ہیں اس لیے ان کے ہونیوالے شوہر کو رخصت ہو کر ان کے گھر آنا ہوگا۔
سارہ نے کہا کہ اکیلی ماں کے ساتھ رہنا زندگی کو ضرورت سے زیادہ مشکل بنا…
وینا ملک کی والدہ نے عدالت کے باہر اسد بشیر کو بوتل دے ماری
راوالپنڈی کی فیملی عدالت میں وینا ملک اور اسد خٹک کے بچے حوالگی کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈیوٹی سول جج غلام اکبر نے کیس کی سماعت کی۔ اسد خٹک کے وکیل شازل کے مطابق آج بچوں کی ملاقات کرانی تھی۔ گزشتہ پیشی پر نہ لانے کی بنا پر عدالت نے جرمانہ کیا…
’معافی مانگو ورنہ۔۔‘ کسانوں نے کنگنا کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا
انڈیا ٹو ڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے الزام عائد کیا ہے کہ ریاست پنجاب کے شہر کیرت پور صاحب میں چنڈی گڑھ ہائی وے پر مشتعل کسانوں نے ان کی گاڑی کا گھیراؤ کیا اور ان کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر…
’پرائیویسی‘ کیس میں میگھن مارکل کی جیت کا فیصلہ برقرار
لندن کی اپیل کورٹ نے برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل سے متعلق لندن ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ’ڈیلی میل، آن لائن سنڈے میگزین‘ نے پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی کی۔
لندن ہائی کورٹ نے رواں برس فروری میں میگھن…
کنگنارناوت کی مشکلات میں مزید اضافہ : بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
نئی دہلی : بھارت میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی سوشل میڈیا پوسٹس کو سینسر کرنے کا مطالبہ کرنے کے لیے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔
اپنی زبان سے اکثر مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف زہر اگلنے…
بیٹی کی تنہا پرورش کرنا میرے لئے مشکل نہیں : سائرہ یوسف
کراچی : اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے کہا ہے کہ اپنی بیٹی کی تنہا پرورش کرنے میں کسی قسم کی مشکلات درپیش نہیں ہیں۔
سائرہ نے حال ہی میں اپنی بیٹی کی اکیلی پرورش کرنے کے حوالے سے بات کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تنہا ایک بیٹی کی پرورش کرنا…
خوشامدی اور حاسدوں سے کوسوں دور رہتی ہوں : صبور علی
لاہور : اداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ خوشامدی اور حاسد لوگوں سے کوسوں دور رہتی ہوں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے پاس اتنا وقت تو نہیں ہے کہ لوگوں کے معاملات میں مداخلت کروں لیکن ایسے لوگ بھی اس دنیا میں کافی تعداد میں موجود ہیں جنہیں اس سے…
بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے وارنٹ گرفتاری جاری
ممبئی : بھوپال کی ایک عدالت نے اداکارہ امیشا پٹیل کیخلاف 32 لاکھ 25 ہزار کا چیک باونس ہونے کے کیس میں قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔
امیشا کو 4 دسمبر کو ہونے والی سماعت میں ذاتی طور پر پیش ہونا پڑے گا، اداکارہ کے خلاف نجی کمپنی کی جانب…
سلمان خان بھانجی علیزے کو بالی وڈ میں متعارف کرائیں گے
ممبئی : بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان آئندہ ماہ اپنی بھانجی علیزے کو بالی وڈ میں متعارف کروانے کیلئے تیار ہیں۔
علیزے بہت جلد ایک رومانٹک فلم میں نظر آئیں گی جس کو سلمان خان خود پروڈیوس کر رہے ہیں۔ سلو میاں خود علیزے کے کیریئر میں…
