Browsing Category
شوبز
شوبز
پاکستان کو مدینہ جیسا بنانا تھا ، مدینہ کو پاکستان جیسا نہیں : عفت عمر
کراچی : عفت عمرکی جانب سے ٹوئٹر پر مسجد نبویۖ میں کابینہ کے خلاف لگنے والے نعروں پر رد عمل دیا گیا ہے۔عفت عمر کا اپنی ٹوئٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ‘پاکستان کو مدینہ جیسا بنانا تھا، مدینہ کو پاکستان جیسا…
عید کے کپڑوں کیلئے پریشان ، اداکارہ زارا کی درزی سےگفتگو کی ویڈیو وائرل
لاہور : پاکستانی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ زارا کو پریشان حال میں درزی سے گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ اداکارہ زارا نور عباس نے درزی کے ساتھ ہونے والی تمام گفتگو کی ویڈیو شیئر…
سپائیڈر مین اداکار اینڈریو نے اداکاری سے بریک لے لیا
لاس اینجلس : ہالی وڈ فلم “امیزنگ سپائیڈر مین” اور اس کے سیکوئل “امیزنگ سپائیڈر مین 2” میں سپائیڈر مین کا کردار نبھانے والے اداکار اینڈریو گارفیلڈ نے اداکاری کی دنیا سے بریک لے لیا۔
اینڈریو نے گذشتہ برسوں کے دوران متعدد پراجیکٹس میں…
امریکی سپر ماڈل پدما لکشمی مسلمانوں کے حق میں بول پڑیں
ممبئی : بھارتی نژاد امریکی سپر ماڈل پدما لکشمی نے مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھا دی۔
پدما نے اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف وسیع پیمانے پر بیان بازی ہو رہی ہے اور وہاں لوگ مسلمانوں پر تشدد کر کے خوش ہوتے ہیں۔…
جنت مرزا نے شازیہ منظور کو بچالیا
لاہور :کچھ عرصہ پہلے پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کو فیشن ریمپ پر پھسلنے کے بعد سنبھالنے والی پاکستان کی معروف گلوکارہ شازیہ منظور کو بھی متعدد بار اس طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان میوزک انڈسٹری میں شازیہ منظورکا نام کسی…
نابالغ کی شادی اغوا کے زمرے میں آتی ہے : منشا پاشا
لاہور : اداکارہ منشا پاشا نے دعا زہرہ کیس پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نابالغ کی شادی اغوا کے زمرے میں آتی ہے۔
منشا نے سوشل میڈیا پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات بالکل درست نہیں کہ نابالغ کی اپنی مرضی سے کسی سے شادی کر لی…
پاکستانی عالیہ بھٹ کہلانے پر خوشی ہوتی ہے : ہانیہ عامر
اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ عالیہ بھٹ سے شکل ملتی ہے اور مجھے پاکستانی عالیہ بھٹ کہا جاتا ہے تو بے حد خوشی ہوتی ہے۔
اپنی نئی فلم ’پردے میں رہنے دو‘ کی ہیروئن ہانیہ عامر نے جنگ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عالیہ بھٹ بہت بڑی اسٹار…
ودیا بالن اور نیتو سنگھ میری اداکاری کی مداح ہیں: صبا قمر
مایہ ناز اداکارہ صباقمر کا کہنا ہے کہ بھارت کی صفِ اول کی اداکارائیں بھی اُن کی اداکاری کی مداح ہیں۔
صبا نے اس بات کا انکشاف اپنے ایک انٹرویو میں کیا جس کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔
اداکارہ نے بتایا کہ ’جب انہوں نے بھارتی…
بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا ، کنگنا رناوت
ممبئی : بالی ووڈ کی متنازعہ اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ بچپن میں جہاں رہتی تھی وہاں جنسی ہراسانی کا شکار…
مداح میرے ہاتھ چوم کر آنکھوں پر رکھتے ہیں : نیلم منیر
لاہور : اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ ان کے مداح ہی ان کیلئے ایوارڈز کی اہمیت رکھتے ہیں، کیوں کہ وہ جب ان سے ملتے ہیں تو عقیدت میں ان کے ہاتھ چوم کر آنکھوں پر رکھتے ہیں۔
نیلم منیر نے حال میں جرمن نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں…
