Browsing Category
شوبز
شوبز
میڈیا میرے بجائے میرے حجاب کو اہمیت دیتا ہے، ایوا بی
رواں برس کے آغاز میں ’کوک اسٹوڈیو سیزن 14‘ میں بلوچی زبان کے گانے ’کنا یاری‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ ایوا بی نے شکوہ کیا ہے کہ میڈیا ان کے بجائے ان کے حجاب کو اہمیت دیتا ہے۔
خبر رساں ادارے ’ایجنسی فرانس پریس کو دیے گئے انٹرویو میں…
اداکارہ متھیرا عامر لیاقت کی حمایت میں سامنے آگئیں
اداکارہ متھیرا عامر لیاقت کی حمایت میں سامنے آگئیں اور کہا کہ عامر لیاقت کے لیے برا لگ رہا ہے۔
گزشتہ روز عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے انکشاف کیاتھا کہ اس نے عامر لیاقت سے طلاق لینے کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے اور اس کے ساتھ ہی…
عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور کی عید کیسی گزری؟
ممبر قومی اسمبلی و معروف میزبان عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے عامر لیاقت حسین سے طلاق کے بعد پہلی عید سے متعلق بات کی ہے۔
سیدہ طوبیٰ انور نے گزشتہ شب عید الفطر کے موقع پر منعقد کی جانے والی ایک نجی پارٹی میں شرکت کی۔
اس…
بیگم خوش قسمت ثابت ہوئیں، نکاح کے بعد بہت کامیابیاں ملیں : عمران اشرف
لاہور : پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں اپنی بہترین اداکاری کے باعث تیزی سے مقبول ہونے والے اداکار عمران اشرف نے اپنی کامیابی میں والدہ اور اہلیہ کے کردار کے حوالے سے باتیں مداحوں سے شیئر کی ہیں۔
ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران اشرف…
شاہ رخ خان سے سرد جنگ کا معاملہ، اجے دیوگن نے وضاحت پیش کردی
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن نے شاہ رخ خان کے ساتھ خراب تعلقات کی تردید کردی۔
بالی ووڈ میں فنکاروں کے درمیان خاموش تنازعات کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں اور اس مرتبہ اجے دیوگن اور شاہ رخ خان کے درمیان تعلقات خراب ہونے کی خبریں…
بچی کا ریپ کرنیوالے انسپکٹر کو سرعام پھانسی دی جائے، رتیش دیش مکھ
ممبئی: بالی ووڈ اداکار رتیش دیش مکھ نے 13 سالہ کم عمر بچی کیساتھ زیادتی کرنے والے ایس ایچ او پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رتیش دیش مکھ نے حال ہی میں بھارتی ریاست اتر پردیش میں…
والد کی یاد میں منشا پاشا نے بہنوں کے ساتھ ملکر مسجد تعمیر کروا ڈالی
پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے بہنوں کے ساتھ مل کر اپنے والد ڈاکٹر طارق پاشا میمن کی یاد میں مسجد تعمیر کروائی ہے۔
انسٹاگرام پر مسجد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے مداحوں کو اس خوبصورت عمل کی اطلاع دی اور ایک پوسٹ شیئر کی۔
شیئر…
مشہورِ زمانہ گانا ’بوہے باریاں’ ایک بار پھر چُرا لیاگیا
لاہور : پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی کا مشہور گانا ”بوہے باریاں” کو ایک بار پھر چوری کرلیا گیا. یہ گانا چوری کرنے والی گلوکارہ کا تعلق انڈیا سے ہے. موصوفہ نے چوری اور سینہ زوری کا ڈھٹائی کیساتھ مظاہرہ کرتے ہوئے حدیقہ کو کوئی کریڈٹ دیا…
عامر خان کی بیٹی ایرا خان کو انزائٹی کے دورے پڑنے کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں انزائٹی یعنی بے چینی و اضطراب کے دورے پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔
ایرا خان ایک سماجی کارکن ہیں اور اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لیے سوشل…
منی لانڈرنگ کیس میں جیکلین فرنانڈز کے 7 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط
ممبئی: بھارتی تاجر سکیش چندراشیکھر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں متعلقہ ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) نے بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈز کے 7.12 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کرلیے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں سکیشن چندراشیکھر کے…
