Browsing Category
شوبز
شوبز
ہمایوں سعید ایک دن اداکاری سیکھ جائیں گے، نعمان اعجاز
کراچی : نامور اداکار نعمان اعجاز نے ہمایوں سعیدسے کہا ہے کہ ایسے ہی کام کرتے رہے تو ایک دن اداکاری سیکھ جائیں گے۔ اداکارنعمان اعجازاوراداکاروہدایتکا واسع چوہدری کی ایک وڈیوانٹرنیٹ پرخوب وائرل ہو رہی ہے
برطانوی ہائی کمشنر عاطف اسلم کی قوالی کے مداح
اسلام آباد : پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے عاطف اسلم کی آواز میں قوالی ’تاجدار حرم‘ کو پسندیدہ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرسچین ٹرنر کا کہنا تھا
ہانیہ عامر کا امریکی گیت پر ڈانس مداحوںکوبھا گیا
کراچی: معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے امریکی گیت پر منفرد ڈانس پیش کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔
رشی کپور کی زندگی فلموں کے گرد گھومتی تھی، زیبا بختیار
اسلام آباد : معروف اداکارہ زیبا بختیار نے بھارتی اداکار رشی کپور کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رشی کپور کی زندگی فلموں کے گرد گھومتی تھی۔
عاصم اظہر کا گانا’’جو تونہ ملا‘‘10 کروڑ ویوز میں شامل
لاہور: معروف نوجوان گلوکار عاصم اظہر کے گانے جوتو نہ ملا نے یوٹیوب پر 100 ملین یعنی 10 کروڑ ویوز حاصل کرکے ایک سنگ میل عبور کر لیا۔
عدنان صدیقی کی نئی تصاویر نے سب کو چونکا دیا
کراچی : لاک ڈاؤن کے دوران گھر پر وقت گزارنے والے اداکار عدنان صدیقی کی نئی تصاویر نے ان کے مداحوں کو چونکا دیا۔ انسٹا گرام پر شیئر کی جانے والی تصاویر میں عدنان کو ہالی ووڈ کی معروف فلم سیریز ایکس مین کے کردار ’’وولورین ’’کے روپ میں دیکھا…
صبا قمر ‘ صائمہ نور اور شگفتہ اعجاز(آج) اپنی سالگرہ منائیں گی
لاہور: پاکستانی شوبز کے تین بڑے ستارے صبا قمر‘صائمہ نوراور شگفتہ اعجاز (آج) 5مئی کو اپنی اپنی سالگرہ منائیں گی۔ تفصیلات
مایا علی نے قرنطینہ کے دوران نیا کام ڈھونڈھ لیا
کراچی: فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ مایا علی نے اب قرنطینہ کے دوران ایک اورنیا کام ڈھونڈ لیا ہے۔کورونا وبا کے باعث مایا علی کبھی اپنے گھر کی اچھی طرح صفائی کرتی نظر آئیں تو کبھی وہ راشن تقسیم کرتی ہوئی نظر آئیں۔
نعمان سمیع کی سالگرہ پرعلیزے شاہ کی خواہش
کراچی : اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے بہترین دوست اداکار نعمان سمیع کی سالگرہ مناتے ہوئے سوشل میڈیا پر ان کیلئے ایک خوبصورت پیغام دیا۔
رشی کپور بہت ہمدرد انسان تھے، میرا
نیویارک : اداکارہ میرا نے بھارتی اداکار رشی کپور کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ رشی کپور اچھے اداکار کے ساتھ ساتھ اچھے انسان بھی تھے۔
