Browsing Category
شوبز
شوبز
اداکارہ میرا کا اپنی زندگی پرکتاب لکھنے کا فیصلہ
اداکارہ میرا نے اپنی زندگی پرکتاب لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
کرونا سے متاثرہ اداکارنویدرضانے علامات اوراحتیاط بتادیں
کراچی : کرونا وائرس سے متاثرہ اداکار نوید رضا نے ساتھی اداکاروں کو اپنی علامات بتاتے ہوئے ایک دوسرے کو محفوظ رکھنے کیلئے چند تجاویز دی ہیں۔
آغا علی نے اپنے نکاح کی پسندیدہ تصویر شیئر کردی
کراچی : اداکارہ حنا الطاف کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے نامور گلوکار و اداکار آغا علی نے اپنے نکاح کے دن کی پسندیدہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
معروف گلوکاروں کا خصوصی گانا’’پاکستانی نہ ہارے نہ ہاریں گے‘‘ ریلیز
کراچی : کرونا وائرس کے باعث موجودہ صورتحال میں شوبزبرادری بھی عوام میں آگہی پھیلانے کیلئے بھرپورکردارادا کررہی ہے۔
مہوش حیات اور علی ظفر کی کراچی طیارہ حادثہ بارے حکام سے اپیل
کراچی: معروف اداکارہ مہوش حیات اور گلوکار علی ظفر نے کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت کا عمل تیز کرنے کے لیے اعلی حکام سے اپیل کی ہے۔
سلیمان شاہ اور بامسی بھی پاکستانیوں کے شکر گزار
اسلام آباد : مقبول عام ترک ڈرامے ’دیرلیش ارطغرل‘ میں ارطغرل کے والد اور قائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ کا کردار ادا کرنے والے سردار گوکخان نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے پاکستانی مداحوں کا شکریہ ادا کردیا۔
اﷲ تعالیٰ تمام غم اور پریشانیاں ختم کردے، ہمایوں سعید
کراچی : معروف اداکار ہمایوں سعید نے کہاہے کہ اﷲ تعالیٰ ہمارے تمام غم اور پریشانیاں ختم کردے۔ اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پرہمایوں سعید نے لکھا کہ اﷲ تعالیٰ تمام غم اور پریشانیوں کو ختم کردے،
ارمینہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لیا
کراچی : ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمینہ خان نے سوشل میڈیا سے مختصر بریک لے لیا
ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کے اداکار پاکستان آنے کے خواہشمند
اسلام آباد: پاکستان میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کے اداکار پاکستان آنے کے خواہشمند نکلے۔
سجل علی کا مداحوں کے لیے محبت بھرا پیغام
کراچی : پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے اپنے چاہنے والوں کے لیے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ سجل علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ ہر بار کی طرح دلکش نظر آرہی ہیں۔
