Browsing Category
شوبز
شوبز
کسی نیکی کے بدلے اللہ نے مجھے سلیم دیا ہے، ماہرہ خان نے محبت کا اعتراف کرلیا
کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی زندگی میں کسی شخص کے ہونے اور اس سے محبت ہونے کا اعتراف کرلیا۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) سے انسٹاگرام پرلائیو سیشن کے دوران اس بات کا اعتراف…
لیجنڈ اداکارہ صبیحہ خانم انتقال کرگئیں
ورجینیا: ماضی کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم طویل علالت کے بعد امریکا میں انتقال کرگئیں۔ فلموں میں لازوال اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستان فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
فواد خان اورزلفی بخاری جنوبی ایشیا کے 5 بہترین اسٹائل آئکن میں شامل
معروف پاکستانی اداکار فواد خان اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا نام جنوبی ایشیا کے 5 بہترین اسٹائل آئکن میں شامل کیا گیا ہے۔ حال ہی میں برطانیہ سے شائع ہونے والے ’’ایشین اسٹائل میگزین‘‘ نے جنوبی…
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خود کشی کرلی
ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ’’پی کے‘‘، ’’کائی پوجے‘‘، ’’ایم ایس دھونی‘‘ اور’’کیدار ناتھ‘‘ جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے بالی ووڈ کے معروف اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی…
ماہرہ خان کی نئی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل
کراچی: خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پرنئی تصاویر مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہیں۔
عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویراوران کے اسٹائل کے مداح دیوانے ہیں۔ اداکارہ کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھرمیں موجود ہیں…
ماہرہ اورفہد کی فلم ’قائداعظم زندہ باد‘ کی پہلی جھلک مداحوں کو بھاگئی
اداکارہ ماہرہ خان اوراداکار فہد مصطفی کی فلم ’قائداعظم زندہ باد‘ کی پہلی جھلک مداحوں کو بھاگئی ہے۔
اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کریئر کی ابتدا سے لے کر آج تک کبھی رنگ گورا کرنے والی…
کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کریئر کی ابتدا سے لے کر آج تک کبھی رنگ گورا کرنے والی مصنوعات کی حمایت نہیں کی۔
عمران عباس نے ڈرامہ ارطغرل غازی نہ دیکھنے کی وجہ بتا دی
معروف اداکار عمران عباس نے ڈرامہ ارطغرل غازی نہ دیکھنے کی وجہ بتا دی۔
عوام نے کورونا کو سنجیدگی سے نہیں لیا اس لیے وبا مزید پھیل گئی، بشریٰ انصاری
بیرون ملک موجود اداکارہ بشریٰ انصاری نے وطن واپس نہ آنے کا ذمہ دار پاکستانی عوام کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے کورونا کو مذاق اور وہم سمجھا اسی لیے یہ وبا مزید پھیل گئی۔
اقرا عزیز کی ہم شکل دیکھ کر ان کی بہن بھی دھوکا کھا گئیں
سوشل میڈیا پر اداکارہ اقرا عزیز کی ہم شکل نے دھوم مچائی ہوئی ہے یہاں تک کہ اقرا کی ہم شکل دیکھ کر ان کی بہن سدرہ عزیز بھی دنگ رہ گئیں۔
