Browsing Category

تازہ ترین

لوئر دیر /شادی ماتم میں تبدیل

لوئر دیر /شادی ماتم میں تبدیل لوئر دیر. تالاش شنگری میں نوجوان کی شادی جنازے میں تبدیل۔ لوئر دیر ۔ موٹر سائیکل حادثے کے باعث جوان اپنے شادی کے دن شادی کا ارمان دل میں لئے سفر آخرت پر روانہ۔ لوئر دیر ۔ آج شادی تھی سارے رشتہ دار شادی تقریب…

صدر مملکت سے جمہوریہ چیک اور یوکرین کے لئے نامزد پاکستانی سفرا کی ملاقات

اسلام آباد۔11جولائی :صدر مملکت آصف علی زرداری نےجمہوریہ چیک کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریہ چیک یورپ میں پاکستان کا اہم شراکت دار ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق صدر…

مولانا خان زیب صالح انسان اور امن کے داعی تھے،وزیر اعظم شہباز شریف کی اہل خانہ سے تعزیت

اسلام آباد۔11جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے باجوڑ میں ہونے والے بزدلانہ حملے میں مولانا خان زیب کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایکس پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مولانا خان زیب ایک صالح انسان…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی بلوچستان کے علاقے سر ڈھاکہ میں بس سے مسافروں کے اغوا اور ہلاکت کی شدید…

اسلام آباد۔11جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے سر ڈھاکہ میں بس سے مسافروں کے اغوا اور ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردوں سے پوری قوت سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری…

پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی آبادی ایک غیر معمولی موقع ہونے کےساتھ ایک اہم چیلنج بھی ہے، وزیراعظم…

اسلام آباد۔11جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی آبادی ایک غیر معمولی موقع ہونے کےساتھ ایک اہم چیلنج بھی ہے، حکومت نوجوانوں کو قومی ترقی بروئےکار لانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔آبادی کے عالمی دن پر اپنے…

فرسودہ نظام کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کئے بغیر معاشی ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں، گورننس کی بہتری کی…

اسلام آباد۔11جولائی  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان وسائل سے مالامال ہے، نوجوان افرادی قوت ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے،فرسودہ نظام کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کئے بغیر پاکستان کی معاشی ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں، وزارتوں کی…

افغان شہریوں کو غیر قانونی ای ویزا جاری کرنے کا معاملہ

افغان شہریوں کو غیر قانونی ای ویزا جاری کرنے کا معاملہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار کی ہدایت پر ادارے میں بھی احتساب کا عمل جاری بدعنوانی اور کرپشن میں ملوث ایف آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار -…

پاک بحریہ کے اہلکاروں کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب

کراچی، 11 جولائی 25: پاک بحریہ کے اہلکاروں میں عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب بحریہ آڈیٹوریم، کراچی میں منعقد ہوئی۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور افسران وجوانوں کومختلف عسکری اعزازات سے…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، خلیج فارس کے ساتھ ٹرانس شپمنٹ کے…

11 جولائی 2025 اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت گوادر پورٹ کو فعال بنانے سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن انفراسٹرکچر پلاننگ کمیشن ڈاکٹر وقاص انور نے…

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی بلوچستان میں نہتے مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت

کراچی (11 جولائی): گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بلوچستان میں نہتے اور معصوم مسافروں کے بے رحمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز بربریت اور سفاکیت قرار دیا ہے۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ شہریوں کو بس سے اتار کر بے دردی سے قتل…