Browsing Category
تازہ ترین
بہادر افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کےافسران و اہلکار دہشت گردی کے خاتمے کےلیےپرعزم…
اسلام آباد۔22جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہادر افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کےافسران و اہلکار دہشت گردی کے خاتمے کےلیے پرعزم ہیں، عوام کے جان ومال کا تحفظ اور عام لوگوں کو انصاف کی فراہمی پولیس کا نصب العین…
وزیر اعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت ملک میں چینی باشندوں کی سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے جائزہ…
اسلام آباد۔22جولائی :وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی ترقی کے تناظر میں پاکستان میں چینی باشندوں کا تحفظ مزید اہمیت کا حامل ہو چکا ہے،ہم ملک میں چینی برادری کے لیے ایک محفوظ اور کاروبار دوست ماحول فراہم…
پاکستان کا کثیر الجہتی نظام کو ازسر نو متحرک کرنے کا مطالبہ، غزہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت
آباد، 22 جولائی 2025 : پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں حالیہ اسرائیلی حملے کی مذمت کی، جس کے نتیجے میں ان کے مطابق 58,000 سے زائد فلسطینی ہلاکتیں…
DIGP لاڑکانہ کی دلیرانہ قیادت میں جراٸم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کاروائیاں اور پولیس پریشر کے نتیجے…
✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 22 جولائی 2025.
*۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ
کی دلیرانہ قیادت میں جراٸم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کاروائیاں اور پولیس پریشر کے نتیجے میں حکومت سندہ کو پچاس لاکھہ انعام کی سفارش کردہ 24 سے زاٸد سنگین…
معاونِ خصوصی برائے انڈسٹریز و ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی محمد علی قائد نے دنیور نالے سے آنے والے تباہ…
معاونِ خصوصی برائے انڈسٹریز و ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی محمد علی قائد نے دنیور نالے سے آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث شدید دریائی کٹاؤ کا شکار ہونے والے علاقے کے آئی یو کھاری کا ہنگامی دورہ کیا۔
دورے کے دوران معاون خصوصی نے ریسکیو کارروائیوں،…
گلگت۔ دنیور سلطان آباد نالہ میں سیلابی ریلہ، ڈپٹی کمشنر، ڈی ایم اے اور معاون خصوصی ایمان شاہ کا…
گلگت۔ دنیور سلطان آباد نالہ میں سیلابی ریلہ، ڈپٹی کمشنر، ڈی ایم اے اور معاون خصوصی ایمان شاہ کا متاثرہ علاقوں کا دورہ
گلگت۔ ریسکیو ٹیمیں متحرک، متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے
گلگت۔ متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل…
مقامی اخبارات کو کورٹ نوٹسز دلوانے کیلئے اے پی آر این ایسنے درخواست دائر کر دی
لاہور (کورٹ رپورٹر،اے پی آر این ایس)معززعدالت لاہور ہائی کورٹ میں آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی اے پی آر این ایسرجسٹرڈ نے مقامی اخبارات کو عدالتی اشتہارات دلوانے کیلئے اور2009ءمیں لاہور ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی کی طرف سے بنائی گئی…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، ایمان شاہ نے خطے میں جاری سیلابی صورتحال پر…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، ایمان شاہ نے خطے میں جاری سیلابی صورتحال پر ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چلاس تھک کے مقام پر آنے والے شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے صوبے میں درپیش سیلابی صورتحال کے مدنظر تمام صوبائی وزراء…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے صوبے میں درپیش سیلابی صورتحال کے مدنظر تمام صوبائی وزراء کو ہدایت کی ہے کہ متعلقہ اضلاع میں ریسکیو اور ریلیف کے حوالے سے جاری کارروائیوں کی نگرانی کریں۔ تمام صوبائی وزراء اپنے حلقوں کے سیلاب سے…
چیف آف دی نیول اسٹاف رائل سعودی نیول فورسز کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
اسلام آباد، 22 جولائی: چیف آف دی نیول اسٹاف، رائل سعودی نیول فورسز، وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمن الغریبی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔
نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر سعودی بحریہ کے سربراہ کا…