Browsing Category

تازہ ترین

شہریوں کی خدمت کیلئے اسلام آباد پولیس نے موبائل ایپلیکیشن ‘متعارف کرادی

اسلام آباد، 26 جولائی 2025 : اسلام آباد پولیس نے ایک نیا موبائل ایپلیکیش1 ایپ" متعارف کرایا ہے، جو شہریوں کو اہم معلومات اور خدمات تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ ایپلیکیشن اسلام آباد کیپیٹل پولیس سے متعلق دیگر وسائل…

پنجاب میں 1200دیہات مثالی گاؤں بنانے کے پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد

لاہور26 جولائی: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں 12 سو دیہات کو جدید بنانے کے پرجوش منصوبے "ماڈل ولیج" کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اس منصوبے کا مقصد دیہات میں مکمل بنیادی ڈھانچے کی اپ…

عالمی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ‘پیس کیبل’ کو پاکستان کےفائبر آپٹک نیٹ ورک میں سرمایہ کاری…

اسلام آباد، 26 جولائی 2025  پاکستان نے عالمی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی "پیس کیبل" کو ملک کے فائبر آپٹک نیٹ ورک کی توسیع میں بڑی سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اور ٹیلی کام شیزہ فاطمہ خواجہ نے شنگھائی میں منعقدہ…

آصف زرداری تدبر، حوصلے اور مفاہمت کی علامت ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

(اسلام آباد، 26 جولائی سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی قیادت اور سیاسی بصیرت کی تعریف کی۔ شاہ نے زرداری کو دانائی، بہادری اور سمجھوتے تدبر، حوصلے اور مفاہمت کی علامت قرار دیا۔…

پاک کالونی پولیس کاجہان آباد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن

کراچی، 26 جولائی 2025 : کیماڑی ضلع بھر میں روزانہ کی بنیاد پر پر ٹارگیٹڈ سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری‌ ہے۔ ، پاک کالونی پولیس نے جہان آباد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہفتہ کی صبح ایک سویپ آپریشن کیا جس میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا…

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد

لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کر لیا گیا اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بڑی کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق موقع پر موجود…

کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان نے آج ضلع کھرمنگ کا تفصیلی دورہ کیا

سکردو: کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان نے آج ضلع کھرمنگ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر اُن کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کھرمنگ، ایکسئین سی اینڈ ڈبلیو (XEN C&W)، ایس ڈی او واٹر اینڈ پاور (SDO Water & Power) موجود تھے۔ کمشنر بلتستان ڈویژن کمال…

پنجاب بھرمیں ٹریفک1422 حادثات میں 9افراد جاں بحق1671زخمی ہوئے

لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1422ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 697افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔974معمولی زخمی لوگوں کو…

سعودی عرب میں خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے عمرہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ

سعودی عرب میں خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے عمرہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا حادثہ میں 7 عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس گورنر کا ٹریفک حادثہ میں زخمی عمرہ زائرین کی جلد صحتیابی…

شادی کے نام پر کم عمر بچیوں کی خریدو فروخت، ایک سنگین جرم اور انسانیت سوز عمل ہے ڈپٹی اسپیکر گلگت…

(پ۔ر) گلگت بلتستان کی ڈپٹی اسپیکر سعدیہ دانش نے ضلع استور سے تعلق رکھنے والی متعدد کم عمر بچیوں کی پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شادی کے نام پر منتقلی اور استحصال پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق اب…