Browsing Category

تازہ ترین

یومِ آزادی منانے کا منفرد انداز: فاطمہ فرٹیلائزر کا ’دل سے سرسبز‘ ملی نغمہ مقابلہ

یومِ آزادی منانے کا منفرد انداز: فاطمہ فرٹیلائزر کا ’دل سے سرسبز‘ ملی نغمہ مقابلہ ٹک ٹاک پر گائیں، قومی جذبہ جگائیں – ’دل سے سرسبز‘ مقابلہ کراچی،۔۔ جولائی 2025 – فاطمہ فرٹیلائزر نے یومِ آزادی منانے کا ایک منفرد اور نیا انداز اپناتے ہوئے…

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی اعلان کردہ حج پالیسی 2026 کی نمایاں خصوصیات۔۔۔ بتاریخ 30…

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی اعلان کردہ حج پالیسی 2026 کی نمایاں خصوصیات۔۔۔ بتاریخ 30 جولائی، 2025 بفضل تعالیٰ حج پالیسی 2026 آج وفاقی کابینہ نے منظور کر لی ہے۔ اس کے چیدہ چیدہ نکات درج ذیل ہیں۔ 1. حج درخواستیں 4 اگست سے موصول…

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ڈویلپمنٹ آف انویسٹمنٹ پورٹ…

اسلام آباد۔30جولائی :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ڈویلپمنٹ آف انویسٹمنٹ پورٹ فولیو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ نائب وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس کے دوران وفاقی وزرائ…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری اور معاون خصوصی برائے قبائلی امور…

اسلام آباد۔30جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور چوہدری اور معاون خصوصی برائے قبائلی امور مبارک زیب نے ملاقات کی۔بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ شعبوں کے امور پر…

وزیراعظم کی وزارت خارجہ،ریلوے اور توانائی کی کارکردگی کی تعریف، ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…

اسلام آباد۔30جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزارت خارجہ،ریلوے اور توانائی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سب وزرائ قابل احترام ہیں،اہداف کے حصول کے لئے وزارتوں میں صحت مند مقابلے ہونے چاہئیں، ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…

وزیر اعظم شہباز شریف سے ورلڈ اکنامک فورم کی عہدیدار سعدیہ زاہدی کی ملاقات، پاکستان کی مثبت معاشی…

اسلام آباد۔30جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف ) کے منیجنگ بورڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر اور رکن سعدیہ زاہدی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم نے…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان معاہدے کے تحت چینی کی…

اسلام آباد۔30جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان طے شدہ معاہدے کے تحت چینی کی طے شدہ قیمت پر عملدرآمد یقینی بنانے کی سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، حج پالیسی 2026 اور مصنوعی ذہانت…

اسلام آباد۔30جولائی  :وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) پالیسی 2025 کی منظوری دے دی جبکہ کابینہ کو بتایا گیا ہے کہ آئندہ برس پاکستان کا مجموعی حج کوٹہ 70 فیصد حکومتی اور 30 فیصد نجی کوٹہ کے تناسب سے تقسیم کیا جائے…

تجارتی و صنعتی حلقے شر ح سود میں جمود پر شدید مایوس ہیں عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی (30 جولائی 2025): صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کے کاروباری، صنعتی اور تجارتی حلقے حکومتی مالیاتی پالیسی سے شدید مایوس ہیں؛ کیونکہ،یہ مانیٹری پالیسی کنزیومر پرائز انڈیکس (CPI) کے مقابلے میں اب بھی بہت زیادہ…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ معاشی ترقی کے لیے نقصان دہ…

کراچی: عوام پاکستان پارٹی کے صو بائی کنو ینئر بلوچستان سید امان شاہ، نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے کو معاشی ترقی کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک خصوصاً بلوچستان جیسے پسماندہ…