Browsing Category
تازہ ترین
36 گھنٹے سے مسلسل کبھی موسلادھار اور کبھی ٹم ٹم بن کر جاری رہنے برسات نے درجنوں مکانات کو منہدم…
سکرنڈ : رپورٹ راج کماراوڈ - 36 گھنٹے سے مسلسل کبھی موسلادھار اور کبھی ٹم ٹم بن کر جاری رہنے برسات نے درجنوں مکانات کو منہدم کردیا ، الخدمت ڈیژاسٹر منیجمنٹ سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کنور راشد مکرّم نے الخدمت سکرنڈ کے سرپرست راؤ زبیر مفتی امام…
44ویں مڈ کیریئر منیجمنٹ کورس کے آفیسرز کا گورنر ہاؤس پشاور کا مطالعاتی دورہ
ڈائریکٹر جنرل NIPA کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان کی قیادت میں سرکاری محکموں کے آفیسرز کی گورنر خیبرپختونخوا کیساتھ مطالعاتی نشست
شرکاء کورس کو گورنر خیبرپختونخوا کے آئینی فرائض و ذمہ داریوں سے متعلق بریفنگ دی گئی
مطالعاتی دورہ پر آنیوالے…
ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ شاہد علی نئے تعینات ہونے والے سیکریٹری انڈسٹری لیبر…
گلگت
ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ شاہد علی نئے تعینات ہونے والے سیکریٹری انڈسٹری لیبر اینڈ کامرس شاہ زیب شیخ کو گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے محکمانہ امور اور گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں اور اس پر ہونے والی…
پی ایچ اے ایف ریذیڈنشیا پشاور میں ترقیاتی کاموں کا آغاز
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن (پی ایچ اے ایف) نے خیبر پختونخوا ہاؤسنگ اتھارٹی (کے پی ایچ اے) کے تعاون سے پی ایچ اے ایف ریذیڈنشیا، پشاور کے منصوبے پر تیز رفتار ترقیاتی و تعمیراتی کام شروع کر دیے ہیں۔
ترجمان کے…
دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ 2026 کے اوائل میں سنگِ میل عبور کرے گا، آر سی سی ورکس کا آغاز متوقع
عسکر انٹرنیشنل
اسلام آباد/چلاس، 09 ستمبر
زیرِ تعمیر دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ 2026 کے اوائل میں ایک اور اہم مرحلہ عبور کرنے جا رہا ہے، جب مین ڈیم کی تعمیر کے لیے رولر کمپیکٹڈ کنکریٹ (آر سی سی) ورکس کا باضابطہ آغاز ہوگا۔
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ…
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت، ملک میں غذائی تحفظ کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت، ملک میں غذائی تحفظ کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں
صدر مملکت سے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی ایوان صدر میں ملاقات
سیلابی تباہ کاریوں کے بعد کسانوں کے تحفظ اور غذائی اجناس…
گورنر خیبرپختونخوا سے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے وفد کی ملاقات، مسئلہ کشمیر اور حالیہ سیلاب پر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 9 ستمبر: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے نمائندہ وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔
وفد میں اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر، سابق وزیراعظم راجہ…
اے این ایف کی بڑی کارروائی، 113 کلوگرام آئس برآمد
اسلام آباد، 9 ستمبر 2025: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران ریفریجریٹر ٹرک ٹریلر سے 113 کلوگرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) برآمد کر لی۔
ترجمان کے مطابق کارروائی واشوک کے رہائشی حاجی شبیر بلوچ کے نیٹ…
جبری گمشدگیوں پر کمیشن نے اگست میں 103 کیسز نمٹا دیے
اسلام آباد، 9 ستمبر 2025: جبری گمشدگیوں پر انکوائری کمیشن نے اگست کے دوران 103 کیسز نمٹا دیے جبکہ 11 نئے کیسز درج ہوئے۔
مارچ 2011 سے اب تک موصول 10,618 کیسز میں سے 8,873 نمٹائے جا چکے ہیں، جو کل کیسز کا 83.56 فیصد ہیں۔ ان میں 6,809 افراد کا…
چیف سیکرٹری کا سیلاب سے متاثرہ جلالپور پیروالا،لیاقت پور میں جاری ریسکیو،ریلیف آپریشن تیز کرنے کا…
لاہور08 ستمبر:-چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ہدایت کی ہے کہ سیلاب سے متاثرہ جلالپور پیروالا اور لیاقت پور میں جاری ریسکیو اور ریلیف آپریشن تیز کیا جائے۔
انہوں نے یہ ہدایت آج یہاں صوبہ میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے سول…