جھل مگسی: تھانہ کوٹڑہ پولیس کی کامیاب کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جھل مگسی، 11 نومبر 2025:
ایس پی جھل مگسی سبحان علی مگسی کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کوٹڑہ سب انسپکٹر میر حسن سپرو نے پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب…
