: ڈپٹی کمشنر کے ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیم نے تھانہ بازار اور گھی ملز کا معائنہ کیا
ملکینڈ، 11 نومبر 2025: ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ، محمد فیاض خان شیرپاؤ کی خصوصی ہدایات پر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی انسپکشن ٹیم نے تھانہ بازار کا معائنہ کیا۔
معائنے کے دوران خوراک سے وابستہ متعدد دکانوں میں حفظان صحت کے اصولوں پر عمل…
