Browsing Category

تازہ ترین

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث قیمتیں بڑھانی پڑیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ہمیں تیل کی قیمتیں بڑھانی پڑیں، تاہم کوشش کر رہے ہیں اس کا بوجھ عام آدمی پر نہ پڑے، عوام کو زیادہ سے زیادہ…

تین دن میں 42 ایرانی بحری جہاز تباہ کیے: ٹرمپ کا نیا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے تین دن میں 42 ایرانی بحری جہاز تباہ کیے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایران میں ہم بہت اچھا کام کر رہے ہیں، ہم نےایران کی نیوی،فضائی طاقت اورمواصلاتی نظام…

ایران اسرائیل جنگ، 547 مزید افراد وطن پہنچ گئے

ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کاسلسلہ ساتویں روز بھی جاری ہے۔ حکام کے مطابق گبدیمدان بارڈر سے آج 15 افراد واپس وطن پہنچے ہیں، ایران سے تفتان پاسپورٹ گیٹ کے ذریعے آج 532 افرادوطن پہنچ گئے۔ گبدیمدان سرحد سے 7 روز کے دوران مجموعی…

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ

ڈیزل قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق پاکستان ریلویز نے اکانومی کلاس کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے، اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں روس بالواسطہ شامل ہوگیا، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران روس بالواسطہ طور پر ایران کی مدد کر رہا ہے اور اسے امریکی اہداف پر حملوں کے لیے خفیہ معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے ایران کو امریکی جنگی جہازوں…

ایران نے جنگ کے آغاز میں ہی جدید امریکی دفاعی نظام تباہ کر دیا، سی این این کی تحقیق میں بڑا دعویٰ

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے حالیہ جنگ کے دوران خطے میں کئی اہم دفاعی نظاموں کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے پتا چلتا ہے کہ ایران نے جنگ کے ابتدائی مرحلے…

پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4 جہازوں کا انتظام ہوگیا

پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4 جہازوں کا انتظام ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایک جہاز کی یقین دہانی سعودی عرب نے کی ہے، ایک جہاز امارات سے فجیرہ کے راستے آئے گا۔ پاکستان کے لیے دو خام تیل کے جہاز امریکہ سے آئیں گے، سعودی عرب اور امارات سے…

آپریشن غضب للحق: 527 خوارج ہلاک، 237 پوسٹیں تباہ کر دیں: عطا تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر دیا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بتایا کہ آپریشن غضب للحق میں کارروائیوں کے دوران افغان طالبان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے، اب تک افغان…

بحری جنگی جہاز اگلے دو ہفتوں میں قبرص پہنچ جائے گا، برطانوی سیکرٹری دفاع

برطانوی سیکرٹری دفاع جان ہیلی نے کہا ہے کہ برطانیہ بحری جنگی جہاز ایچ ایم ایس ڈریگن اگلے دو ہفتوں کے اندر قبرص پہنچ جائے گا۔ ایک بیان میں برطانوی سیکرٹری دفاع جان ہیلی نے کہا کہ قبرص میں کسی دوسرے ملک سے زیادہ لڑاکا طیارے اور معمول کے…

ایران میں پرائمری اسکول پر بمباری؛ 168 طالبات شہید؛ امریکی وزیردفاع کا ردعمل آگیا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ایران کے ایک اسکول پر ہونے والے ایک مہلک حملے کے بارے میں بی بی سی کے صحافی کے سوال پر روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 28 فروری کو ایران کے جنوبی شہر میں واقع ایک گرلز پرائمری اسکول…