Browsing Category
تازہ ترین
کوئٹہ تفتان سیکشن پر ٹرینوں کی آمد ورفت بحال
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 35روز پہلے دھماکے سے تباہ کئے گئے ریلوے پل کی مرمت مکمل ،کوئٹہ تفتان سیکشن پر ٹرینوں کی آمد ورفت بحال کردی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق نوشکی کے علاقے کشنگی میں نامعلوم افراد نے 31جنوری کو ریلوے پل کو…
تفتان بارڈر پر ایران سے مزید 532 افراد پاکستان پہنچ گئے
چاغی (آن لائن) تفتان بارڈر پر ایران سے آنے والے افراد کی آمد جاری، مزید 532 افراد پاکستان پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق ایران سے مزید 532 افراد تفتان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق آنے والوں میں 360 پاکستانی زائرین، 146…
مکران کوسٹل ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 7 افراد جاں بحق ،متعددافرادزخمی ہوگئے
گوادر (این این آئی)گوادر،مکران کوسٹل ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 7 افراد جاں بحق ،متعددافرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب منیجی کے مقام پر پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 7 شدید…
ایران کو سرنڈر کرانے کی خواہش دشمنوں کو قبروں تک لے جائے گی؛ ایران کا ٹرمپ کو جواب
صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جب تک ایران ہتھیار نہیں ڈال دیتا اُس وقت تک اس سے کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا جس پر ایرانی صدر نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے مزاحمت جاری رکھنے کا عزم کرتے ہوئے…
مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر سری لنکا افغانستان سیریز ملتوی ہونے کا امکان
مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر سری لنکا اور افغانستان کے درمیان وائٹ بال سیریز ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔
سری لنکن میڈیا نے رپورٹ کیا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری کشیدگی کی وجہ سے وائٹ بال سیریز کو ملتوی کیے جانے…
ایران اسرائیل جنگ: امارات میں سونا رعایتی قیمت پر فروخت
ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں جاری وسیع پیمانے پر جنگ کے باعث اماراتی تاجر سونا رعایتی نرخوں پر فروخت کرنے پر مجبور ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتِ حال کے سبب ایک جانب پروازیں منسوخ ہو…
قوم حالت جنگ میں ہے، یو اے ای آسان شکار نہیں، اماراتی صدر
متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان نے ایران جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلا بیان جاری کردیا۔
اماراتی صدر کا کہنا ہے کہ قوم حالت جنگ میں ہے، ہم اپنے ملک، عوام اور ہمارے خاندان کا حصہ ہمارے رہائشیوں کے لیے اپنا فرض ادا کریں گے۔
محمد بن…
بلوچستان میں دو کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں دو الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے گروہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کارروائی ضلع…
معاشی لائحہ عمل میں سادگی، بچت اور عوامی ریلیف ترجیح ہے: وزیراعظم
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال کے جائزے کا اجلاس ہوا، اجلاس میں عالمی سطح پر حالیہ کشیدگی اور اس کے خطے پر پڑنے والے معاشی اثرات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
وزیرِ اعظم نے کمیٹی کو ہدایت کی کہ 48 گھنٹوں کے اندر سادگی…
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، مراد سعید، ذلفی بخاری سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی…
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10 سال قید اور 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ہے۔
عدالت نے ملزمان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کرنے کا بھی حکم دے دیا…