Browsing Category

تازہ ترین

کوئٹہ، زیارت میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ  سے بارش 

محکمہ موسمیات نے بلوچستان  ` سندھ اور پنجاب کے چند مقامات سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج رات اور کل بھی تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے۔ صوبہ بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، زیارت، چمن،…

علی لاریجانی کی شہادت: ایران کے اسرائیل پر نئے حملے، 100 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایرانی فورسز نے قومی سلامتی کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت کے بعد وسطی اسرائیل پر کلسٹر میزائلوں سے بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعدد گاڑیاں تباہ جبکہ 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں واضح کیا کہ…

پرائم منسٹر رمضان پیکیج: 89 فیصد مستحق افراد کو ادائیگیاں مکمل

پرائم منسٹر رمضان پیکیج 2026 کے تحت 89 فیصد مستحق افراد کو ادائیگیاں کر دی گئیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت پرائم منسٹر رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا شہباز شریف نے رمضان پیکیج 2026 کے تحت مستحقین کو رقوم…

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر جمعہ کو ہوگی

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، مملکت میں عیدالفطر جمعہ 20 مارچ کو ہوگی۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے آج شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ سعودی عرب میں رویت ہلال کمیٹی اور ماہرین فلکیات نے…

روس کا علی لاریجانی کی شہادت پر پیغام

روس نے ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے چیف علی لاریجانی کی شہادت پر پیغام دیا ہے۔  ماسکو میں روسی صدارتی محل کریملن سے جاری پیغام میں روس نے کہا ہے کہ خود مختار ایرانی قیادت کے قتل کی مذمت کرتے ہیں۔ پیغام میں مزید کہا گیا کہ ایک خود مختار…

آپریشن غضب للحق کی کارروائیاں عید الفطر کے پیش نظر عارضی طور پر روک دی گئیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کی کارروائیاں عید الفطر کے پیش نظر عارضی طور پر روک دی گئی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ، قطر اور ترکیہ کی درخواست پر آپریشن عارضی…

قاسم اور سلیمان کو ویزے کی ضرورت نہیں وہ نائیکوپ پر پاکستان آسکتے ہیں، وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے جمائمہ گولڈ اسمتھ نے عمران خان کی بچوں سے ملاقات کے حوالے سے اپیل کا ٹویٹر پر جواب دے دیا۔ وزیراطلاعات و نشریات نے سماجی رابطے کی سائٹ پر جمائما گولڈ اسمتھ کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’ماضی کی طرح اس…

امریکا اتحادیوں سے آبنائے ہرمز کی حفاظت میں مدد طلب کر رہا ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا اتحادیوں سے آبنائے ہرمز کی حفاظت میں مدد طلب کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اتحادیوں سے زیادہ فعال کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، وہ یورپی اور…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کردیا

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیشِ نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کی وجہ سے میں یہاں رہنا چاہتا ہوں، مجھے یہیں ہونا چاہیے، چینی صدر شی جن…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کردیا

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیشِ نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کی وجہ سے میں یہاں رہنا چاہتا ہوں، مجھے یہیں ہونا چاہیے، چینی صدر شی جن…