Browsing Category
تازہ ترین
توانائی تنصیبات پر حملے برداشت نہیں، قطر و ترکیہ کا مشترکہ بیان
قطر اور ترکیے نے مشترکہ بیان میں ایران کی جانب سے توانائی تنصیبات پر حملوں کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان اور ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی، جس میں قطری وزیراعظم نے کہا کہ تیل، گیس…
افغانستان میں شوال کا چاند نظر اگیا کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا، افغان میڈیا
کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔
افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔
سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ،…
حکومت اپنے بیانیہ پر مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت اپنے بیانیہ پر مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے بلوچ کو لا حاصل جنگ سے کوئی فائدہ نہیںہوگا خواتین کا احترام کرتے ہیں لیکن کالعدم تنظیموں نے خواتین کو خودکش بمبار بناکر خواتین…
بلوچستان حکومت نے آج عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئٹہ(اے اےن اےن)حکومت بلوچستان نے آج 19 مارچ کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق 19 مارچ بروز جمعرات صوبہ بھر میں سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 2 روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا…
مکران کوسٹل ہائی وے ‘خونی شاہراہ’ بن گئی
کوئٹہ ،گوادر (یو این اے )مکران کوسٹل ہائی وے خونی شاہراہ بن گئی، تین ماہ میں درجنوں افراد جاں بحق ،متعدد زخمی، حادثات میں مسلسل اضافہ ،متعلقہ ادارے وجوہات جاننے اور روک تھام میں ناکام، سڑک کی خراب حالت ،حفاظتی اقدامات کی کمی ، تیز رفتاری،…
بلوچستان میں اگلے 24 گھنٹوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
کوئٹہ(یو این اے )نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ´(این ڈی ایم اےµنے بلوچستان کے مختلف اضلاع کے لیے موسم کی نئی وارننگ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے کئی حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا قوی امکان ہے۔ این ڈی…
بلوچستان میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، خاتون خودکش بمبار گرفتار
کوئٹہ(اے اےن اےن) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی خاتون خود کش بمبار کو گرفتار کرلیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے خاتون خودکش بمبار کی گرفتاری پر سیکیورٹی اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے…
میر ضیاءاللہ لانگو کو وزیر داخلہ و قبائلی امور کا قلمدان سونپ دیا گیا
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات میر ضیاءاللہ لانگو کو وزیر داخلہ و قبائلی امور کا قلمدان سونپ دیا گیا گزشتہ روز انہوں نے وزیر کا حلف اٹھایا جس کے بعد حکومت کی جانب سے ان کا وزیر داخلہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری…
طالبان کا سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ، پاکستان کی افغانی عوام سے لڑائی نہیں: ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ طالبان کا سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے، پاکستان کی افغانی عوام سے کوئی لڑائی نہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا…
طالبان کا سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ، پاکستان کی افغانی عوام سے لڑائی نہیں: ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ طالبان کا سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے، پاکستان کی افغانی عوام سے کوئی لڑائی نہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا…