Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 21 مارچ کو ہو گی
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شوال کا چاند پاکستان میں نظر نہیں آیا اس لیئے عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو ہو گی ۔
چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی…
بھارت، بنگلادیش سمیت مشرقی ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کوہوگی
بھارت، بنگلادیش، ملائیشیا سمیت مشرقی ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رویت ہلال کمیٹی دہلی نے اعلان کیا ہےکہ بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، بھارت میں عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی۔
بنگلادیشی رویت…
متعدد اسلامی ممالک نے کل بروز جمعہ عید الفطر منانے کا اعلان کردیا
خلیجی ممالک میں گزشتہ روز ہلال عید نظر نہ آنے کے باعث آج 30 واں روزہ مکمل کرلیا گیا اور کل بروز جمعہ 20 مارچ کو عید الفطر منائی جائے گی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب سمیت متحدہ عرب امارات، عراق، یمن، لبنان، کویت، بحرین اور قطر…
سونے کی قیمتیں آسمان سے نیچے آ گریں، اچانک بڑی کمی ریکارڈ
سونے کی قیمتوں میں آج عالمی و مقامی مارکیٹوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں یکدم 243 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار…
پاکستان کے پاس ایسے میزائل ہیں جن سے امریکا کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس چیف
امریکا کی انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ نے کہا ہے کہ ایران گزشتہ سال کے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد اپنی جوہری افزودگی کی صلاحیت دوبارہ بحال نہیں کر رہا تھا۔
واشنگٹن میں سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے گواہی دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ…
کوئٹہ، ژوب، زیارت، میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
این ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان اور گلگت بلتستان میں متوقع بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ جبکہ گلگت بلتستان میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ بلوچستان کے زیارت، ہرنائی، سبی، موسیٰ خیل، شیرانی اور لورالائی میں…
فیلڈ مارشل سے علمائے فقہ جعفریہ کی ملاقات، قومی اتحاد اور معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ پر زور
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی علمائے کرام سے ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ملک میں اتحاد، برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ میں علما کے کردار پر زور دیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ…
ایران کی دفاعی صلاحیت ختم کردی، آج مزید بڑے حملے کرینگے: امریکی وزیر جنگ
امریکا کے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیت کوختم کردیا ہے، آج بھی ایران کےخلاف بڑے حملےکریں گے۔
ایران جنگ پر امریکی وزیر جنگ اور امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی جنگ ماضی کی…
ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔
پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلیجنس کے بیان پر ترجمان دفتر خارجہ نے رد عمل جاری کرتے ہوئے میزائل پروگرام کو ممکنہ…
پاکستان 5 جی کے دور میں داخل، 3 بڑی کمپنیوں کو لائسنس جاری، سروسز کا مرحلہ وار آغاز
پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سروس 5 جی کے باقاعدہ آغاز کی راہ ہموار ہوگئی ہے، جہاں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 3 بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کو لائسنس جاری کر دیئے، سروسز کا آج سے ہی مرحلہ وار آغاز ہو جائے گا۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی…