Browsing Category
تازہ ترین
لورا لائی : ٹرک اور کار میں تصادم سے تین افراد جاں بحق
بلوچستان کے علاقے لورا لائی میں ٹرک اور کار میں تصادم سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق خوفناک حادثہ ڈیرہ غازی خان روڈ شبوزئی کے مقام پر پیش آیا جہاں ٹرک مخالف سمت میں آنے والی کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کار میں سوار تینوں…
لورا لائی : ٹرک اور کار میں تصادم سے تین افراد جاں بحق
بلوچستان کے علاقے لورا لائی میں ٹرک اور کار میں تصادم سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق خوفناک حادثہ ڈیرہ غازی خان روڈ شبوزئی کے مقام پر پیش آیا جہاں ٹرک مخالف سمت میں آنے والی کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کار میں سوار تینوں…
پی ایس ایل 11کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیاگیا
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں مرحلے کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم انتظامیہ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔
ٹیم قیادت کے لیے سعود شکیل کو ایک بار پھر کپتان برقرار رکھا گیا ہے، جس سے انتظامیہ کا ان پر اعتماد ظاہر ہوتا ہے۔ سابق کپتان…
پاکستانی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز کھلی ہے، ایرانی قونصل جنرل
کراچی: کراچی میں ایران کے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادے نے کہا ہے کہ پاکستانی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھلی ہے۔
ایک گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ خام تیل یا گیس لے جانے والے جہاز ایرانی حکومت سے رابطہ کر کے آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں۔…
پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کی 13ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
کراچی: پاک فضائیہ کے عظیم ہیرو اور ستارہ جرات یافتہ پائلٹ ایم ایم عالم کی تیرہویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
پوری قوم اپنے اس جری سپوت کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے جنہوں نے دفاعِ وطن کے لیے اپنی بہادری کی…
علی لاریجانی کی شہادت پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور صدر مسعود پزشکیان کا دوٹوک مؤقف سامنے…
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اس نظام میں ہر فرد اپنی ذمہ داری اور حیثیت کے مطابق کردار ادا کرتا ہے، اس لیے کسی ایک شخصیت کے چلے جانے سے ریاستی طاقت کمزور نہیں ہوتی۔
انہوں نے امریکا اور اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ…
جنگ کا انیسواں روز، علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ایران کے اسرائیل پر شدید میزائل حملے، 100 سے زائد…
مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال میں غیر معمولی کشیدگی برقرار ہے، جہاں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان تنازعہ انیسواں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ ایرانی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کے بعد تہران کی جانب سے جوابی کارروائی میں اسرائیل کے…
پی ایس ایل 11 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں ہوں گے؟
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔
پی ایس ایل 11 میں پہلی مرتبہ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ ایونٹ کے دوران مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے۔…
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد: پاکستان کے بیرونی مالیاتی اشاریوں میں خوش آئند بہتری کا عمل جاری ہے۔ حکومتی معاشی پالیسیوں اور ایس آئی ایف سی کے اقدامات کی بدولت کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا…
جس ملک سے خارگ پر حملہ ہوگا اس کی آئل تنصیبات پر جوابی حملہ کریں گے: ایران
ایران نے اپنے اہم تیل برآمدی مرکز خارگ آئل ٹرمینل پر ممکنہ حملے کی صورت میں سخت اور فیصلہ کن ردعمل دینے کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔
ایرانی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا جس بھی ملک کی…