Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
لوک میلہ 2025 کا آخری دن جذبات، فن اور ثقافتی ہم آہنگی کا شاندار امتزاج ثابت ہوا
لوک میلہ 2025 کا آخری دن جذبات، فن اور ثقافتی ہم آہنگی کا شاندار امتزاج ثابت ہوا۔ شکرپڑیان میں واقع لوک ورثہ کے میدان پورے دن رنگوں، موسیقی، رقص اور ہنرمندوں کی چہل پہل سے روشن رہے۔ اختتامی تقریب نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ یہ میلہ صرف ایک…
کوئٹہ میں بین الاقوامی اقبال کانفرنس 2025 کا شاندار آغاز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | کوئٹہ | 16 نومبر 2025
کوئٹہ: رواں ماہ کوئٹہ میں انٹرنیشنل اقبال کانفرنس 2025 نہایت شان و شوکت اور علمی جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔ یہ تین روزہ کانفرنس 18 تا 20 نومبر 2025 تک منعقد ہو رہی ہے، جس میں دنیا بھر سے ممتاز…
سبی: ڈپٹی کمشنر کا ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، ناقص کام پر سخت برہمی
ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی نے BSDI کے تحت جاری واٹر سپلائی اسکیموں، فلٹریشن پلانٹس اور بارشی پانی ذخیرہ کرنے والے تالابوں کا معائنہ کیا۔
انہوں نے فلٹریشن پلانٹ کے کمرے کے ناقص تعمیراتی کام کو فوری گرا کر نئے سرے سے معیاری تعمیر کا …
اوستا محمد: تجاوزات کے خلاف کارروائی، یو بی ایل چوک مکمل کلئیر
ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن نے یو بی ایل چوک میں غیرقانونی تجاوزات کا خاتمہ کردیا۔
فٹ پاتھوں اور سڑک کناروں سے تمام رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔
ڈپٹی کمشنر رمضان پلال نے کہا کہ مہم مرحلہ وار دیگر علاقوں میں بھی جاری رہے گی۔
لورالائی: سرکاری باغ اسٹیڈیم میں واکنگ و جاگنگ ٹریک کی تعمیر شروع
میونسپل کمیٹی لورالائی نے شہریوں کے مطالبات پر اسٹیڈیم میں جدید واکنگ و جاگنگ ٹریک کا کام شروع کردیا۔ چیف آفیسر محیب اللہ بلوچ نے کہا کہ یہ منصوبہ صحت، کھیل اور تفریح کے فروغ کیلئے اہم قدم ہے۔
سماجی تنظیموں اور شہریوں نے اس اقدام کو سراہا۔
اوستا محمد میں TVET سنٹر کے قیام پر مشاورت، نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے اہم پیش رفت
وزیر لائیو اسٹاک سردارزادہ فیصل خان جمالی نے ڈپٹی کمشنر رمضان پلال سے ملاقات کی۔ WORDS Pakistan کے صدر عبدالرحمان جمالی بھی موجود تھے۔
ملاقات میں اوستا محمد میں TVET سنٹر کے قیام پر گفتگو ہوئی جس کے بارے میں کہا گیا کہ یہ منصوبہ نوجوانوں …
گورنر خیبر پختونخوا نے گورنر پنجاب کا گورنر ہاؤس پشاور میں استقبال کیا
پشاور، 23 اکتوبر 2025:
گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی، نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا گورنر ہاؤس پشاور پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔
دونوں گورنروں کے درمیان گورنر ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی جس میں خیبر پختونخوا میں امن و امان،…
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اڈیالہ دورے کے دوران عمران خان سے ملاقات سے محرومی، عدالت کے…
پشاور، 23 اکتوبر 2025: وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات نہ کر سکنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے کہا…
گرلز ڈگری کالج میں بسوں کی کمی، طالبات تعلیم چھوڑنے پر مجبور — حکام بالا فوری نوٹس لیں
ڈیرہ مراد جمالی، 23 اکتوبر 2025
ڈیرہ مراد جمالی (نمائندہ خصوصی): گرلز ڈگری کالج ڈیرہ مراد جمالی میں زیرتعلیم طالبات کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے، جس کی بنیادی وجہ کالج کی ٹرانسپورٹ سہولت میں اچانک کمی ہے۔
ذرائع کے مطابق، کالج…
اسلام آباد پولیس لائنز میں ایس پی عدیل اکبر کی نماز جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین
(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
اسلام آباد (نامہ نگار): ایس پی عدیل اکبر کی نمازِ جنازہ اسلام آباد پولیس لائنز میں ادا کردی گئی۔ نمازِ جنازہ میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، پولیس کے اعلیٰ افسران، لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کے نمائندگان، سول…
