Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ایران پاکستان کو اپنے معاہدے کے مطابق 200 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، پھلین بلوچ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین ایم این اے پھلین بلوچ نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں پہلے سیکرٹری برائے تجارت و کامرس، محسن شہبازی، اور سیکرٹری برائے سیاسی امور، محسن شہبازی سے ملاقات…
وزیراعلیٰ بلوچستان سے کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز ریجنل آفس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کی…
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز ریجنل آفس کوئٹہ کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ (صدارتی تمغہ امتیاز)کی سربراہی میں خواتین ڈاکٹرز کے وفد نے ملاقات کی جس میں صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری…
موثر گورننس کو یقینی بنانے کیلئے یونیورسٹیوں کو مالی معاملات میں شفافیت اور جوابدہی کو ترجیح…
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ موثر گورننس کو یقینی بنانے کیلئے یونیورسٹیوں کو مالی معاملات میں شفافیت اور جوابدہی کو ترجیح دیں، مالی بیضابطگیوں کو ختم کرنے کیلئے اندرونی اور بیرونی آڈٹ کے طریقہ کار کو ضرور نافذ کریں۔ ہر وائس…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس
:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس ، وزارت مواصلات نے کمیٹی کو پاکستان پوسٹ اور نیشنل ٹرانسپورٹ ریسرچ سینٹر سے متعلق پی ایس ڈی پی اسکیمیں پیش کیں۔ کمیٹی نے آئندہ مالی سال 2025-26ء کیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس…
وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ نے گزشتہ سال گرین پاکستان پروگرام کے تحت 67.5 ملین درخت…
:وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ نے گزشتہ سال کے دوران گرین پاکستان پروگرام کے تحت 67.5 ملین درخت لگائے جس سے 0.2 ملین ”گرین جابز“ کے مواقع پیدا ہوئے اور موسمیاتی منصوبوں کے لیے 91.5 ملین ڈالر حاصل کیے۔ جمعرات کو اس حوالے سے ایک…
بین الاقوامی یومِ خواتین کے موقع پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق و قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر…
:بین الاقوامی یومِ خواتین کے موقع پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق و قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی یومِ خواتین کے موقع پر ہم خواتین کی گراں قدر خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے…
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملتان اور جھنگ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے وفودکی ملاقات
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملتان اور جھنگ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے وفود نے جمعرات کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملاقات کی۔
سپریم کورٹ کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے وفد کا خیر مقدم کیا اور ان کے…
وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا امیر مقام کی زاہد خان کو مسلم لیگ (ن) کا مرکزی ایڈیشنل…
:وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر زاہد خان کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے تہنیتی پیغام میں وفاقی…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ، کھانے پینے کی مضرصحت اشیا بنانے والےیونٹ سیل کرد یے
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ میں مضرصحت مصالحہ بنانے والا یونٹ سیل کردیا، انسپیکشن ٹیموں نے کوئٹہ،لورالائی اورگوادر میں10مراکز کو غیرمعیاری خوراک وحفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر جرمانہ کردیا۔ منگل کو بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے سرکی روڈ…
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 22امتحانی عملے کو بورڈ کے تمام سرگرمیوں سے مستقل…
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 22امتحانی عملے کو بورڈ کے تمام سرگرمیوں سے مستقل روک دیا جن کی ڈیوٹی خونی رشتے داروں کی میٹرک کے امتحانات کے مراکز پر تھیں ۔
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے چیئرمین…
