Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کا قومی باکسنگ چیمپیئن اور اسلام آباد پولیس کے مایہ…
:انسپکٹر جنرل پولیس سید علی ناصر رضوی نے قومی باکسنگ چیمپیئن اور اسلام آباد پولیس کے فخر کانسٹیبل علی نواز کو ملاقات کے دوران تعریفی سرٹیفکیٹ، شیلڈ اور انعام سے نوازا ہے۔ پولیس ترجمان نے اے پی پی کو بتایا کہ باکسنگ کے پرعزم کھلاڑی اور…
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل وچیئرمین متحدہ علما بورڈ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس، نئے قوائد وضوابط کی…
:چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل وچیئرمین متحدہ علما بورڈ پنجاب علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کی زیرصدارت ہفتہ کے روز یہاں مرکزی دفتر اپرمال میں خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے شرکاء کو بتا یا کہ متحدہ علما بورڈ پنجاب…
شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس29 رمضان المبارک 1446ہجری اتوار کو شام 6…
:شوال 1446ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس29 رمضان المبارک 1446ہجری اتوار کو شام 6 بجے ہوگا۔ یہ اجلاس وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی چھت پر ہوگا جسکی صدارت مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے ۔
اس…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ضلع قلات میں کاروائی میں 6 دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو…
:صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع قلات میں کارروائی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے6 دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا۔
ایوان…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی کاٹلنگ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی، عید پر شرپسندی…
:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی کاٹلنگ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائی، عید پر شرپسندی پھیلانے کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے اور قلات میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پزیرائی کی او کہا…
پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے زیراہتمام جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی دعائے مغفرت کی تقریب کا…
:پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے زیراہتمام آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کی دعائے مغفرت کے لئے تقریب منعقد ہوئی ۔خصوصی دعائیہ تقریب میں جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کےلئے قران خوانی کی گئی اور لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا کی…
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جانب سے پیر عبد الحمید خان تربیلا کے ایصال ثواب کیلئے افطاری کا…
:سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جانب سے پیر عبد الحمید خان تربیلا کے ایصال ثواب کیلئے پاکستان سویٹ ہوم کے طلباء و طالبات کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ میزبان زمرد خان (ہلال امتیاز )نے پاکستان سویٹ ہوم کے بچوں کے ہمراہ مہمانوں کا…
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی سینئر صحافی اور پی آر اےکے سیکریٹری جنرل نوید اکبر کے والد کے…
:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ جمعہ کو یہاں سینئر صحافی اور پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے) کے سیکریٹری جنرل نوید اکبر کے والد کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔ وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ بھی…
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا شمالی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں فتنہ…
:وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی اور میران شاہ اور ضلع ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
جمعہ کو…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کامنڈی موڑ کے قریب آئی جے پی روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک کے المناک…
:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے منڈی موڑ کے قریب آئی جے پی روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک کے المناک حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جمعہ کو اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے غم و رنج کا…
