Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

فواد چوہدری کی بات سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ماحول خراب ہوا، گورنر سندھ

کراچی:  گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے متعلق فواد چوہدری کی بات سے پی ٹی آئی اورایم کیو ایم کے درمیان ماحول خراب ہوا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان میں لوگ دل کھول کے…

پاکستان ریلوے نے سکھ یاتریوں کیلئے ننکانہ صاحب سے کراچی تک خصوصی ٹرین چلا دی

لاہور:  پاکستان ریلوے نے سکھ یاتریوں کے لیے ننکانہ صاحب سے کراچی تک خصوصی ٹرین چلا دی ۔ریلوے حکام کے مطابق سکھ یاتریوں کے لیے ننکانہ صاحب سے کراچی کے لیے خصوصی ٹرین صبح 10 بجے روانہ ہوئی جو(آج)پیر 11 بج کر 50 منٹ پر سٹی اسٹیشن کراچی پہنچے…

برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق برطانوی شاہی جوڑا (آج) پیر پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد: برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق برطانوی شاہی جوڑا (آج) پیر و پاکستان کا دورہ کرے گا، یہاں تک کہ شاہی جوڑے کو پاکستان آمد پر گارڈ آف آنر بھی پیش کیا جائے گا، شاہی جوڑا ملک کے دیگر شہر اور مقامات کا دورہ کرے گا،تمام جگہوں کے دورہ…

قدرتی آفات میں عوام کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمیداری ہے، عثمان بزدار

لاہور:  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نقصان کے ازالے اور ریلیف کے لیے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو فعال کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے قدرتی آفات سے آگاہی اور بچا کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ…

تاجروں کا عبدالرزاق داود کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

کراچی:  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کیخلاف آواز بلند کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داود کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے حکومت کے…

سندھ سرکار کی صفائی مہم، ضلع کورنگی اور شرقی سے کچرے اور ملبہ کے ڈھیر ختم نہ ہو سکے

کراچی:  سندھ سرکار کی صفائی مہم سے بھی ضلع کورنگی اور شرقی سے کچرے اور ملبہ کے ڈھیر ختم نہ ہو سکے، حکومتی مانیٹرنگ ٹیم کی غیرفعالیت اور سرکاری افسران کے ٹھنڈے کمروں سے باہر نہ نکلنے کے باعث صفائی مہم نمائشی اقدامات تک محدود، رہائشی علاقے…

بھارت نے مقبوضہ وادی کو جیل بنا دیا ہے، ڈاکٹر اسد مجید خان

واشنگٹن:  امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹراسد مجید خان نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ وادی کو جیل بنا دیا ہے، مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کے باعث خطے کے امن کو خطرہ لاحق ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹراسد مجید خان نے ورجینیا…

ایف اے ٹی ایف اجلاس، وفاقی وزیر حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد پیرس پہنچ گیا

اسلام آباد:  ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہو رہا ہے، وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ ہو گیا ہے۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام

کشمیریوں کو حق خودارادیت کا حق سلامتی کونسل نے دیا ہے،ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت کا حق سلامتی کونسل نے دیا ہے۔جنرل اسمبلی سے مسئلہ کشمیر پرخطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ بھارت منظم انداز میں کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا…

وزیراعظم عمران خان کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن و سلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:  وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن و سلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کا کردار امت مسلمہ