Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکی وزیر خارجہ اور نائب صدر ترکی روانہ
واشنگٹن: شام میں ترک فورسز کےآپریشن کو روکنے کیلئے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومیپو اور نائب صدر مائیک پینس اور وائٹ ہاوس کا وفد انقرہ کیلئے روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ترکی پر اقتصادی پابندیوں کے بعد صدر رجب طیب اردگان نے شمالی شام میں فوری…
چین کا ایک اور بڑا کارنامہ،دنیا حیرت زدہ،اڑن طشتری نما خطرناک ہیلی کاپٹر تیار
بیجنگ: عجیب و غریب ہیلی کاپٹر کو سپر گریٹ وائٹ شارک کا نام دیا گیا ہے، جسے 2020میں پہلی آزمائشی پرواز کرے گا۔تفصیلات کے مطابق شمال مشرقی چین کے شہر تیانجن میں ختم ہونے والی ہیلی کاپٹروں کی پانچویں سالانہ نمائش میں چینی دفاعی اداروں کی جانب…
برطانیہ ، پی ٹی ایم کے مقابلے کیلئے یو نائیٹڈپختون سوسائٹی کا قیام
لندن: برطانیہ میں پختون تحفظ موومنٹ کے مقابلے کیلئے یونائیٹڈ پختون سوسائٹی یو پی ایس کی بنیاد رکھ دی گئی،یو پی ایس کی رکنیت سازی کی مہم 14اکتوبر سے شروع کر دی گئی ہے،یو پی ایس کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ستائیس اکتوبر کو برطانوی پارلیمنٹ…
بھارت، مسلم دشمنی کا ایک اور قدم ،اسکول میں علامہ اقبال کی نظم پڑھانے پر استاد معطل
نئی دہلی: آبادی کے لحاظ سے بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت کے ایک اسکول ہیڈ ماسٹر کو شاعر مشرق علامہ اقبال کی شہرہ آفاق نظم لب پہ آتی ہے دعا بن کر تمنا میری پڑھانے پر معطل کردیا گیا،سرکاری اسکول کے ہیڈ ماسٹر 45 سالہ…
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا سیکیورٹی وفد پاکستان کا دورہ کریگا
لاہور: بنگلا دیش ویمنزکرکٹ ٹیم اورانڈر 16ٹیم کے دورہ پاکستان سے پہلے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا سیکیورٹی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔بنگلا دیش ویمنزکرکٹ ٹیم اورانڈر16کرکٹ ٹیم کورواں ماہ کےآخرمیں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔پی سی بی دورے کے حوالے سے…
سوکاورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو مسلسل دوسرے میچ میں بھی شکست
ایتھنز: مسلسل دوسری شکست کے باعث سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کی اگلے رائونڈ میں رسائی کے امکانات معدوم ہوگئے، رومانیہ کی 0-5سے فتح، چین اور برازیل کی کامیابی جبکہ بھارت اور پولینڈ کے میچز برابر۔رومانیہ نے پاکستان کو 0-5 کی بڑی شکست دے کر گروپ…
حسن علی تاحال فٹ نہ ہوسکے، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ اور آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک
لاہور: فاسٹ بولر حسن علی کمر کی تکلیف کے باعث سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز نہ کھیل سکے اور اب ان کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بھی شرکت مشکوک ہے۔گزشتہ دو روز میں حسن علی کی فٹنس کا جائزہ لیا گیا لیکن اس دوران فاسٹ بولر کی تکلیف بڑھتی ہوئی دکھائی…
نئی طرز کی کرکٹ لیگ دی ہنڈریڈ کے ڈرافٹ کا فہرست کا اعلان، 35پاکستانی کرکٹر بھی شامل
لندن: انگلینڈ میں آئندہ سال ہونے والی نئی طرز کی کرکٹ لیگدی ہنڈریڈ کے پلیئرز ڈرافٹ میں شریک کرکٹرز کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں 35پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔آٹھ ٹیموں پر مبنی لیگ "دی ہنڈریڈ" کا پہلا ایڈیشن آئندہ برس ہوگا اور ٹیموں کے…
ورلڈ بیچ گیمز،انعام بٹ نے اپنا میڈل کشمیریوں کے نام کر دیا
لاہور: اینوک ورلڈ بیچ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پہلوان انعام بٹ نے اپنا میڈیا کشمیری عوام کے نام کر دیا۔ انعام بٹ پہلوان اینوک ورلڈ بیچ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر جب لاہور ائیرپورٹ پر پہنچے تو ساتھی پہلوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر…
وسیم خان سے مصباح الحق کی ملاقات،کھلاڑیوں کی شکایات کے ڈھیر لگا دئیے
لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کپتان سمیت بعض کھلاڑیوں کے رویے سے مایوس نظر آنے لگے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت دیگر کھلاڑیوں کے رویے سے مایوسی کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ…
